سعودی عرب میں مسلم لیگ( ن) کا تاحیات نااہلی کو 5 سال کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

ریاض (وقار نسیم وامق سے) سعودی عرب میں مسلم لیگ( ن) کے عہدیداروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تاحیات نااہلی کو 5 سال کرنے کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ میاں نوازشریف کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں اور اب وہ ایک بار پھر سے وزیراعظم بن کر پاکستان کو ترقی کی…

.....مزید پڑھیئے

مشرقِ وسطیٰ کے رہنما غزہ جنگ کو پھیلنے سے روکنا چاہتے ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ

بلنکن نے ،جو گزشتہ سال سات اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد خطے کا چوتھا دورہ کر رہے ہیں، عرب رہنماوں کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے نوٹ کیا کہ اس بات کووسیع پیمانے پر تسلیم کیا گیا ہے  کہ "فلسطینیوں کے لیے آگے بڑھنے کا ایک سیاسی راستہ طے کرنے” کی ضرورت ہے۔

.....مزید پڑھیئے

الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول

عمارہ فردوس (جالنہ مہاراشٹر) نیک نامی ایک جھٹکے میں نہ سہی مگر مستقل بھلے کاموں کا نتیجہ ہوتی ہے۔  دلوں پر راج کرتی ہے، نیک نامی کا متضاد بھی بڑا غیر معمولی ہے جو دلوں پر تو نہیں مگر گدیوں پر راج تو کرہی لیتا ہے۔ بعض اوقات شہرت کی چاہ یہ راستہ دکھاتی ہے۔ اور اپنے آپ کو بدنامی کے جھٹکے لگا کر…

.....مزید پڑھیئے

خدا تک کا سفر

سہیل بشیر کار ” خدا تک کا سفر” یاسمین مجاہد کی مشہور کتاب reclaim your heart کا ترجمہ ہے۔ کتاب 9 مضامین پر مشتمل ہے؛ جن میں پہلے چار مضامین انتہائی اہم ہیں۔ یہ مضامین ہمیں خدا تک پہنچانے والی راہ بتاتے ہیں۔ پہلے مضمون "وابستگان” میں مصنفہ کہتی ہے کہ ہمیں جو وابستگیاں اختیار کرنے کی عادت ہے؛ اس کے کیا کیا نقصان…

.....مزید پڑھیئے

میں انمول

سہیل بشیر کار نمرہ احمد نے "میں انمول” ان لوگوں کے لیے لکھی ہے جنہیں خود میں بہتری لانے کی تمنا ہے اور جو محنت کرنا چاہتے ہیں؛ لکھتی ہیں:  "وہ جو مضبوط اور سحر انگیز شخصیت کے مالک بننا چاہتے ہیں، لیکن اندر سے کمزور ہیں۔ انہیں بہت سے احساس کمتری لاحق ہیں۔ ان کو اپنا ٹیلنٹ نہیں معلوم اور وہ ماضی کے…

.....مزید پڑھیئے

شہر کی جانب ہجرت کرتا گاؤں‎

مدیر اشاعت 24 ستمبر، 2023 تانیہ (چورسو، اتراکھنڈ) آزادی کے امرت کال میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں ملک کے تمام باشندوں کے لئے پینے کے صاف پانی اور بیت الخلاء جیسی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔ آج ملک کے بیشتر دیہی علاقوں کی عوام جو برسوں سے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی زندگی گزار رہی…

.....مزید پڑھیئے

نیامشن نیا ویژن

مدثراحمد آزادی کے بعد ملک میں مسلمانوں کےتعلیمی حالات کے تعلق سے یوں تو حکومتی سطح پر کئی رپورٹس سامنے آئے ہیں، جس میں واضح کیاگیاہے کہ تعلیمی اعتبارسےکمزورہیں اور ان کی پسماندگی حالت یہ ہے کہ وہ دلتوں اور دیگر پچھڑے طبقوں سے پیچھے ہیں۔ حکومتوں کی باربار ان رپورٹس کے باوجودنہ خودحکومتیں مسلمانوں کی تعلیمی شرح کو بہتر بنانے کی پابندہیں، نہ مسلمانوں کی…

.....مزید پڑھیئے

ووٹ عوام کی طاقت ،ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کرے گی ۔احمدندیم اعوان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدراحمدندیم اعوان نے کہا ہے کہ ووٹ عوام کی سب سے بڑی طاقت ہے۔عوام ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔ فرسودہ نظام سے نجات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عوام 8فروری کو ظالم قوتوں کا یومِ حساب بنادیں گے۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ تمام قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر اپنا امیدوار میدان میں لائے گی۔کئی امیدوار…

.....مزید پڑھیئے

ماڑی پور مچھر کالونی میں گیس سلینڈر دھماکہ عمارت گرگٸی

مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ۔دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی جبکہ اردگرد کی عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔علاقہ پولیس نے ریسکیو ٹیموں کو موقع پر طلب کرکے امدادی کاموں کا آغاز کردیا۔ بلڈنگ گرنے سے 01 بچی سمیت 03 افراد جاں بحق و 02 خواتین اور 05 بچوں سمیت 14…

.....مزید پڑھیئے

دو جماعتوں نے سندھ کو تباہ کردیا ۔ عوام 8 فروری کو اپنے محرومیوں کا بدلہ لیں گے۔فیصل ندیم،نائب صدرمرکزی مسلم لیگ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدرفیصل ندیم نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو جماعتوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ یہاں حقوق کے نام پر عوام کو لڑایا جاتا ہے۔ جو سیاستدان رہنے کے لیے باہر جاتے ہیں وہ اس ملک کے لیے کیا کردار ادا کریں گے۔ہم الیکشن سے کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے ۔ کراچی کے…

.....مزید پڑھیئے