پاکستانی سٹوڈنٹس کا شاندار کارنامہ کیمبرج کے امتحانات میں ریاضی اور انگریزی میں دنیا بھر میں اول پوزیشن
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی طلباء و طالبات نے کیمبرج یونیورسٹی…
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی طلباء و طالبات نے کیمبرج یونیورسٹی انٹرنیشنل کے ریاضی اور انگلش کے سالانہ امتحانات میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مار لیا, پوزیشن ہولڈرز طلباء کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ بھی تعلیمی میدان میں ایسے ہی پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں ۔ سعودی دارالحکومت…
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، سموگ تدارک کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق پالیسی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ لاہور…
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے وی پی این کے استعمال کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔ چیئرپرسن قائمہ کمیٹی پلوشہ خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نےبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فری لانسرز کو وی پی این کی ضرورت ہوتی ہے،وی پی این کی رجسٹریشن کاعمل 2016…
لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے صارفین روزانہ کروڑوں میسیجز ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ بعض اوقات ہم جلد بازی میں یا غلطی سے دوستوں کے اہم پیغامات یا پھر ان کی پوری چیٹ ہسٹری ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور پھر ان میسیجز کو دوبارہ ری سٹور کرنے کے…
لاہور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے اعلان کیا کہ اب وہ تمام مارکیٹرز کو مارکیٹنگ ویڈیوز بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے ایک نئے ٹول کو استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اعلان میں یہ بھی بتایا گیا کہ گیٹی امیجز TikTok کے AI ویڈیو بنانے والے ٹول کے لیے اپنی تصاویر…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل کیوں قائم کیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ "جنگ ” نے وزارت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سیل کے قیام کا مقصد قومی اور عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق کو عملی بزنس…
دبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت کے جومنصوبے مکمل کئے ہیں ان میں دو ایسے منصوبے ہیں جن کی وجہ سے سیالکوٹ کو عالمی سطح پر ایک نئے انداز سے پہچان ملی ہے ان میں منصوبوں میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ اور ائرسیال کے نام سے وطن عزیز کی اولین کمیونٹی ائر لائن کا قیام شامل…
دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان بزنس کونسل شارجہ نے “ انویسٹ ان شارجہ “ کے لئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں کی گول میز کانفرنس کا اعلان کیا ہے-متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں پاکستان بزنس کو نسل شارجہ کے عہدیدا ران نے ایک پر یس کا نفرنس میں باضابطہ اپنے نئے عہدید اران کا اعلان کرتے ہوئے اپنے آئندہ کے…
دبئی (طاہر منیر طاہر ) ٹاسک سپورٹس الزید کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ڈیلما پیڈ آؤٹ ڈور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ میچز کے دوران پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سپورٹس کمیٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔ میچ دیکھنے والوں میں دبئی کی معروف شخصیات عمران علی جان، لیاقت عزیز ، عامر علی…
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیس سامنے آگئے۔ جدہ اور دبئی سے آنے والے مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔مسافروں میں 2 مردوں سمیت 1 خاتون بھی شامل ہے۔جدہ سے آنے والی 32 سالہ خاتون میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں جبکہ 18 سالہ نوجوان منکی پاکس کی علامت…