نواز شریف کے اقتدار میں آنے کی کوشش کے طریقے سے اختلاف ہے: شاہد خاقان
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم شاہد نے کہا کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 100 کے بجائے 30 نشستوں پر آ جائیں لیکن مورال ڈاؤن نہ کریں۔
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم شاہد نے کہا کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 100 کے بجائے 30 نشستوں پر آ جائیں لیکن مورال ڈاؤن نہ کریں۔
جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے سابق کرکٹرشعیب اختر کے اعزاز میں جدہ میں پاکستان قونصل جنرل خالد مجید نے پر تکلف عشائیہ دیا جس میں پاکستان کمیونٹی نے شرکت کی، عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل خالد مجید نے سوسائٹی میں کھیلوں کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کھیل برادریوں اور قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں…
پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر تحریکِ انصاف نظریاتی کے ٹکٹس ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرائیں۔
پاکستان میں آئین سازی اور عام انتخابات کے انعقاد میں ہونے والی تاخیر کے باعث ملک کو اپنے ابتدائی برسوں ہی میں کئی سیاسی اور قانونی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑا جو آنے والے برسوں میں بھی اس کے لیے چیلنج بنے رہے۔
دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر خواجہ عبد الوحید پا ل اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے- ان کے انتقال کی خبر امارات کے لیگی حلقوں میں انتہائی دکھ اور غم سے سنی گئی- مرحوم طویل عرصے سے دبئی میں مقیم تھے- انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے لئے پاکستان، سعودی عرب اور…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بلیک کیپس کی 46 رنز سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوا۔ 227 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس صرف 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان کربی نے کہا ہے کہ بائیڈن نے حوثیوں کے منگل کے حملے کے بعد فضائی کارروائی کی منظوری دی جس کے بعد امریکی اور برطانوی بحری فورسز نے یمن میں حوثیوں کے جنوبی بحیرہ احمر میں داغے گئے ڈورنز اور میزائلوں کو مار گرایا اور ان کا یہ حملہ پسپا کر دیا۔

مظاہرین میں شامل ایک شخص عبدالعظیم علی نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی ہمارے خلاف اعلانیہ جنگ کرتے ہیں تو ہم اس کے لیے تیار ہیں اور ہمارے پاس فتح یاب ہونے یا اپنی جان قربان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
صدر جو بائیڈن کی اپنی پارٹی کے سینیٹرز کا ایک گروپ، جس کی قیادت سینیٹر ٹم کین کر رہے ہیں، قومی سلامتی کے ضمنی فنڈنگ بل میں ایک شق میں ترمیم پر کام کر رہا ہے۔ یہ شق غیر ملکی فوجی مالیاتی پروگرام کے تحت اسرائیل کے لیے امریکی امداد کی نگرانی کے تقاضوں سے استثنیٰ فراہم کرتی ہے۔