کیا 2024 کا الیکشن بھی 2018 جیسا ہو گا؟

پاکستان میں ماضی میں ہونے والے عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار کے بارے میں باتیں ہوتی رہی ہیں. آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل بھی اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار کے بارے میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں آئندہ انتخابات کتنے شفاف ہوں گے؟ تجزیہ کاروں کی رائے جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

.....مزید پڑھیئے

صدر بائیڈن کی مارٹن لوتھر کنگ تعطیل پر سول لبرٹی پر مبنی انتخابی مہم

ویب ڈیسک — یر کے روز امریکہ بھر میں مارٹن لوتھر کنگ جونئیر کی سالگرہ کا دن منایا گیا ۔ اس وفاقی تعطیل کے موقع پرشہری حقوق کے ممتاز مقتول راہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے امریکہ بھر میں پریڈیں اور تقریبات ہوئیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اس موقع پر فلاڈلفیا کے ایک فوڈ بینک ، فلابنڈینس میں والنٹئیر کیا جہاں انہوں…

.....مزید پڑھیئے

 امریکہ:مارٹن لوتھر کنگ جونئیر ڈے

 امریکی صدر جو بائیڈن نے اس موقع پر فلاڈلفیا کے ایک فوڈ بینک ، فلابنڈینس میں والنٹئیر کیا جہاں انہوں نے عطیات کے باکسز میں  سیبوں کو بھرا اور بھوک کے خلاف سر گرم امدادی ادارے کے کارکنوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی

.....مزید پڑھیئے

امریکہ میں بیچلر لائف فیملی لائف سے زیادہ مہنگی۔۔ کیسے؟

امریکی مردم شماری بیورو کے مطابق ملک میں 46.4 فیصد امریکی بالغ افراد سنگل ہیں۔ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اکیلے بندے کے کیا اخراجات ہوں گے۔ بینظیر صمد بتا رہی ہیں کہ بیچلر لائف، فیملی لائف سے کہیں زیادہ مہنگی ہے

.....مزید پڑھیئے

جبری کمشدگیاں، نگران حکومت مسائل حل نہیں کر سکتی تو مظلوموں پر تنقید بھی نہ کرے

ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان کے سیکٹری جنرل حارث خلیق کا کہنا ہے کہ گمشدہ افراد کا مسئلہ منتخب حکومت ہی حل کر سکتی ہے لیکن نگراں حکومت کو چاہیے کہ وہ مظاہرین کے مطالبات پر تنقید بھی نہ کرے

.....مزید پڑھیئے

بلوچ خواتین اور بچوں کا لاپتہ عزیزوں کی بازیابی کے لئےاحتجاج

سمی دین بلوچ نے بتا یا کہ ایک وفد ہمارے ساتھ مذاکرات کرنے آیا، اُس نے ہمارے مطالبات کو نوٹ کیا اور کہا کہ وہ ُان پر حکومتی سطح پر بات کریں گے، لیکن بقول ان کے،” اُس کے بعد سے کسی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔”

.....مزید پڑھیئے

ایرانی وفد کا دورۂ پاکستان؛ ‘اسلام آباد اور تہران کے افغانستان سے متعلق خدشات مشترک ہیں’

ماہرین کے مطابق پاکستان اور ایران کو شدت پسندی کے مشترکہ خطرات کا سامنا ہے۔ خاص طور پر افغانستان کی صورتِ حال اور وہاں مبینہ طور پر موجود دولتِ اسلامیہ (داعش) اور کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسلام آباد اور تہران دونوں کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔

.....مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا کو نظر نہیں آتےسپیکر آزادکشمیر اسمبلی

جدہ (محمد اکرم اسد) سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر  کاکہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم دنیا کو نظر نہیں آتے،عورتوں، بچوں کو  بھی بے دردی سے ماراجارہا ہے۔ جدہ میں جموں و کشمیر اوورسیزکمیونٹی کی جانب سے ان  کے اعزاز میں دیئے گئے عشایہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم  لوگ مقامی قوانین کااحترام…

.....مزید پڑھیئے