سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ کا دورہ دبئی

دبئی (طاہر منیر طاہر) سابق منسٹر آف اسٹیٹ، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر محمد امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات ایسے ہی ہیں جس سے عام آدمی پریشا ن ہو جاتا ہے لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے- عوام الناس کو چاہیے کہ وہ الیکشن کے  دوران اہل اور صحیح نمائندوں کو ووٹ دیں جو…

.....مزید پڑھیئے

مجھے خوشی ہے کہ میں پڑھے لکھے با صلاحیت اور حقیقی صحافیوں کے درمیان ہوں قونصل جنرل حسین محمد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم (PJF) کی دعوت پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد اور پریس قونصلر محمد صالح نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (PAD) میں صحافیوں سے ملاقات کی-"گیسٹ ان ٹاؤن” میں ملاقات کا اہتمام پاکستان جرنلسٹس فورم نے کیا جس میں طاہر منیر طاہر، سعدیہ عباسی، مظفر رضوی، زمرد بونیری، حافظ زاہد علی، کاشان تمثیل…

.....مزید پڑھیئے

امریکہ میں تعینات سفیر پاکستان مسعود خان سے صدر حلقہء فکروفن ڈاکٹر ریاض چوہدری کی خصوصی ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) صدر حلقہء فکروفن سعودی عرب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ میں تعینات سفیر پاکستان مسعود خان سے خصوصی ملاقات کی اور علم و ادب کی ترویج و ترقی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں سفیر پاکستان مسعود خان سے ہونیوالی اس ملاقات کے موقع پر صدر حلقہء…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام لیبر کیمپس والنٹیرز کے درمیان والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا ۔ جس میں چار ٹیموں نے حصہ لیا ۔تمام ٹیموں نے اپنے گروپوں میں ایک ایک میچ کھیلا اور ہر گروپ سے ایک ٹیم نے  فائنل کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ فائنل میچ مون والی بال کلب نے جیتا-زبردست مقابلوں کا…

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں 4 روزہ عرب ہیلتھ نمائش 40 پاکستانی نمائش کنندگان کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں انعقاد پذیر ہونے والی 4 روزہ عرب ہیلتھ نمائش میں 40 پاکستانی نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں- قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد نے کہا ہے کہ یہ انتہائی خوشی کا باعث ہے کہ دبئی میں 29 جنوری سے یکم فروری 2024 تک منعقد ہونے والی عرب ہیلتھ 2024…

.....مزید پڑھیئے

مسلم لیگ( ن) دبئی  نے  امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے  تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ (ن )دبئی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ( ن) دبئی امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی، پی ایم ایل این دبئی یونٹ کو مزید فعال بنانے اور نئے ممبران کی شمولیت کے لئے نئے لوگوں سے رابطہ…

.....مزید پڑھیئے

مسلم  لیگ( ن) کے لئے خواجہ عبدالوحید پال کی خدمات بے مثال تھیں تعزیتی اجلاس میں شرکا ء کا اظہار خیال 

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) متحدہ عرب امارات(یواے ای) کے سینئر نائب صدرخواجہ عبدالوحید پال مرحوم  کی یاد میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ایک  تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام  پی ایم ایل این، یو اے ای کے قائدین نے کیا تھا- تعزیتی اجلاس میں پی ایم ایل این، یو اے ای…

.....مزید پڑھیئے

نو عمر بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ابتدائی تعلیم کا  ادارہ النصر میں قائم کردیاگیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے وسطی ایریا عود میثا (النصر) میں نو عمر بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے  ایک ابتدائی تعلیمی تربیتی ادارہ شروع کیا گیا ہے، جسے ممتاز اور تجربہ کار ماہر تعلیم وجیہہ اسلم چلا رہی ہیں- وجیہہ اسلم کے مطابق پاکستانی کمیونٹی میں وہ واحد خاتون ہیں جنہوں نے نرسری تعلیم کا یہ ادارہ قائم کیا ہے، اس…

.....مزید پڑھیئے

انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیت کر ملکی معیشت کو بحال کرے گی: عدنان اقبال بٹ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے دئیے…

.....مزید پڑھیئے

محمد صالح نے دبئی قونصلیٹ میں بطور پریس قونصلر چارج سنبھال لیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) محمد صالح نے پریس قونصلر کی حیثیت سے پاکستان  قونصلیٹ دبئی میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں- انہوں نے پاکستان میں  وزارت اطلاعات و نشریات  میں  اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دیں- اپنی  15  سالہ سروس کے دوران محمد صالح  نے متعدد مختلف وفاقی وزارتوں میں پبلک ریلیشن آفیسر اور مختلف وزرائے اعظم کے پی آر او…

.....مزید پڑھیئے