پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن لیکن انٹرنیٹ کی رفتار میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانئے
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن اور انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے، ملک میں 5 جی ٹرائل کے دوران ڈان لوڈ کی رفتار 1.685 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا…