معراج النبیﷺپر شارجہ میں پروقار محفل حمدو نعت کا اہتمام
دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان محفل حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عقیدت و احترام کے ساتھ محفل پاک میں شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی معروف مذہبی سکالر اور عالم دین علامہ طاہر تبسم قادری پرنسپل تعلیمات نبویہ لاہورنے خصوصی…