Headlines

عوام کی خدمت کرنے والوں پر قاتلانہ حملہ قابل افسوس ہے.ملزمان کو فوری گرفتارکیاجائےاحمدندیم اعوان.

منشیات کے عادی افراد کی جرائم پیشہ وارداتیں کراچی کے امن کو برباد کررہی ہیں۔احمدندیم اعوان کراچی(              )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے ذمہ دار معاویہ تنولی پر منشیات فروشوں کا قاتلانہ حملہ۔تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں مبینہ منشیات فروشوں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ دار معاویہ تنولی کو منشیات سے منع کرنے پر قاتلانہ حملہ کردیا ۔ معاویہ تنولی فائرلگنے سےشدیدزخمی ہوگئے ۔تھانہ…

.....مزید پڑھیئے

ناخن کھانے کی عادت اور اس کے صحت سے متعلق خطرات

ناخن کھانے کی عادت جسے onychophagia کہا جاتا ہے، بچوں اور بڑوں دونوں کو ہوسکتی ہے۔ اگرچہ یہ بے ضرر معلوم ہوتا ہے لیکن ناخن کھانے کے طویل مدتی عادت صحت سے متعلق کئی ممکنہ خطرات ہوسکتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں: انفیکشن: ناخن کھانے سے منہ میں بیکٹیریا اور دیگر جراثیم داخل ہو سکتے ہیں، ناخنوں، انگلیوں اور یہاں تک کہ منہ اور گلے میں…

.....مزید پڑھیئے

آسٹریلیا کو 299 پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 299 رنز پر پویلین بھیج دیا ہے۔ یوں میچ کے تیسرے دن دوسری اننگز کے آغاز سے قبل مہمان ٹیم کو 14 رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ چیمپیئن سائیکلسٹ پر اپنی اولمپئین اہلیہ کی موت کے الزام میں فرد جرم عائد

مقامی میڈیا نے بتایا کہ ڈینس پر خطرناک ڈرائیونگ ،جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی ، جان کو خطرے میں ڈالنے اور بے توجہی  سےگاڑی چلانے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں مارچ میں ایڈیلیڈ  کی مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونے کے لیے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

.....مزید پڑھیئے

سال 2024 میں اسپورٹس کے بڑے ایونٹس کب اور کہاں منعقد ہوں گے؟

سال 2023 میں جہاں کرکٹ ورلڈ کپ، ہاکی ورلڈ کپ اور ایشین گیمز کا انعقاد ہوا وہیں نئے سال یعنی 2024 میں بھی ایسے ہی کئی ایونٹس منعقد ہوں گے جس میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

.....مزید پڑھیئے

بلوچستان میں ہزاروں اسکول بند؛ ‘چاہتے ہیں بچے تعلیم حاصل کریں، مزدوری نہ کریں’

بلوچستان میں تعلیمی سہولیات کی کمی کی شکایات بڑھتی جا رہی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں اساتذہ کی کمی، منتشر آبادیوں، امن و امان کی صورتِ حال اور سیاسی عدم دلچسپی کے باعث 3500 کے قریب اسکول بند ہو چکے ہیں جس سے ایک لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکومت ان تعلیمی اداروں کو فعال بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

.....مزید پڑھیئے