Headlines

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے خصوصی نمائندے اور ناسا اینویٹیو ایڈوانس کانسیپٹس (این آئی اے سی) پروگرام کے ایگزیکٹو جان نیلسن نے کہا کہ ناسا ایسے…

.....مزید پڑھیئے

’میں صرف معاشرے کی خواہش کے لیے بچے پیدا نہیں کرسکتی‘

امریکہ میں بچے پیدا نہ کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور شرح پیدائش میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2030 تک ایسی خواتین کی شرح 45 فیصد ہو سکتی ہے جو بچے نہیں چاہتی ہیں۔ وائس اف امریکہ کی ارم عباسی نے ایسی ہی ایک خاتون سے گفتگو کی جو بچے پیدا کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ کیوں؟…

.....مزید پڑھیئے

جرمنی میں 2 بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل بنالی

زلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمنی میں 2 بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹر سائیکل بنائی ہے جس کا نام انہوں نے Panzerbike رکھا ہے۔ٹیلو اور ولفریڈ نیبل جرمنی کے علاقے زلی میں ہارزر بائیک نامی موٹر سائیکل کی دکان کے مالک ہیں جہاں وہ مختلف ڈیزائن کی حامل موٹرسائیکلز تیار کرتے رہے ہیں۔دونوں بھائیوں کی ہمیشہ سے یہ رائے رہی ہے کہ…

.....مزید پڑھیئے

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 31 ویں عریبین ٹریول مارکیٹ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 31 ویں عریبین ٹریول مارکیٹ  کا انعقاد  6 تا 9 مئی 2024 ہوا- سہ روزہ عریبین ٹریول مارکیٹ ایگزیبیشن میں دنیا بھر سے 165 سے زائد ممالک نے شرکت کی- اس ایگزیبیشن میں 2 ہزارسے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی اور بزنس کنٹریکٹس سائن کئے- گزشتہ سال 2023 میں کئی سال کی غیر…

.....مزید پڑھیئے

پاکستانی سفیر کا ابوظہبی میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ, صدر رئیسی اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے دورہ کے دوران ایران کے سفیر رضا امیری سے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے رفقا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ابو ظہبی میں پاکستانی سفارت خانے…

.....مزید پڑھیئے

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ؛ ’برطانوی دور کا بغاوت کا قانون سیاسی مخالفین پر استعمال ہوا‘

رپورٹ میں سال 2023 کے دوران پاکستان میں آزادیٔ اظہار رائے، سول سوسائٹی پر حملوں، مذہبی آزادی، خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد، دہشت گردی،جنس کی بنیاد پر تفریق، مہاجرین، معاشی اور سماجی حقوق سمیت متعدد شعبوں میں مسائل کی نشان دہی کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

زندگی نو، فروری 2024

سہیل بشیر کار آج جب امت مسلمہ ہر طرف خوف اور دباؤ محسوس کر رہی ہے ایسے میں ماہنامہ ‘زندگی نو’ کے اشارات میں ڈاکٹر محی الدین غازی نے "قرآن مجید دلوں کو مضبوط کرنے والی کتاب”   میں دکھایا ہے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ اپنے عظیم کلام میں اہل اسلام کو اس خوف اور دباؤ سے بچانے اور عزم و حوصلہ کو جوان…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔ وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات…

.....مزید پڑھیئے

اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اعلان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی  اور سابق اطالوی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی۔  آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کے سابق سفیر اینڈریاس فیرریز کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان اور اٹلی کے درمیان سماجی اور…

.....مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت نے ای کیٹل مارکیٹ ایپ لانچ کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر ای کیٹل مارکیٹ لانچ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے فراہم کردہ یہ پلیٹ فارم شہریوں کو قربانی کے جانور اپنے گھر بیٹھے آن لائن خریدنے کی سہولت فراہم کرتاہے جس نے مویشیوں کی تجارت کے…

.....مزید پڑھیئے