Headlines

کوئی کام کیے بغیر صرف اپنا اضافی انٹر نیٹ بیچ کر ڈالر کمانے کا موقع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگر آپ اپنے موبائل ،کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور آپ لگتا ہے کہ آپ اپنے انٹر نیٹ کی پوری بینڈ وڈتھ استعمال نہیں کر رہے تو آپ بھی اپنا غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ فروخت کر کے ڈالر کما سکتے ہیں۔کرپٹو کی دنیا میں ایک نیا پراجیکٹ لانچ ہوا ہے جس کا نام(Grass) ہے اور…

.....مزید پڑھیئے

انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت

کولوراڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائنسدانوں نے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم کی جانب سے کی جانے والی اس دریافت کے سمارٹ فون سے لے کر دروازوں تک میں استعمال ہونے والے بائیو میٹرک سکیورٹی سسٹم پر واضح اثرات مرتب ہوتے…

.....مزید پڑھیئے

ایکس کی بندش کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میٖڈیا ایپ ایکس کی بندش کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر ’’ایکس‘‘ بند کرنے کی معقول وجوہات نہیں ہیں تو بحال کیا جائے۔  تحریری حکم نامے میں  عدالت نے کہا کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرکے آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کی جائے۔ عدالت نے ایکس کی بندش…

.....مزید پڑھیئے

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت

جدہ ( محمد اکرم اسد) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے انڈیا میں مسمار کی گئی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔او آئی سی نے اپنے بیان نے کہا کہ ’او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے انڈیا کے شہر ایودھیا میں واقع مسمار کی گئی بابری مسجد کے مقام پر ’رام مندر‘ کی حالیہ تعمیر اور افتتاح…

.....مزید پڑھیئے

معذور بچوں کی بر وقت  تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے : آمنہ آفتاب

جدہ (محمد اکرم اسد) سماجی تنظیم مشعل راہ کی بانی ممبر آمنہ آفتاب نے  کہا کے معذور بچوں کی بر وقت  تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے تاہم ذہنی و جسمانی طور پر معذور بچوں کو ابتدائی تعلیم و تربیت کی نارمل بچوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے. یہاں منعقد ہونیوالی مشعل راہ کی آگاہی مہم کی تقریب میں جدہ کمیونٹی کی…

.....مزید پڑھیئے

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 16 سال سے کم کرکے13 سال کردی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 13 سال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے کم از کم عمر 16 سے…

.....مزید پڑھیئے

سعودی میڈیا فورم کے زیراہتمام کانفرنسصحافی طلعت حسین اور غریدہ فاروقی کی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامق)  سعودی میڈیا فورم کی جانب سے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،پاکستان سے غریدہ فاروقی اور طلعت حسین نے شرکت کی، کانفرنس میں موجودہ دور میں میڈیا کی اہمیت اور مستقبل میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے شرکاء نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ دارالحکومت…

.....مزید پڑھیئے

 پاکستانی کاروباری افراد کی پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت تجارتی حجم 20 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاک سعودی بزنس فورم کی تقریب  میں نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کی قیادت میں 25 سے زائد نامور پاکستانی کاروباری افراد نے شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبوں اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں…

.....مزید پڑھیئے

وجاہت ضمیر مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ کے ممتاز صنعت کار  محمد تاج مرحوم اورمسز خولہ تاج  کے بڑے بیٹے، سجاد حیدراور محمد فاروق کے بھائی وجاہت ضمیر   مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے، انہیں دبئی میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھیئے

رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فوڈ گروپ آئٹمز کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی: زبیر موتی والا

دبئی (طاہر منیر طاہر) چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان    محمد زبیر موتی والا  نے دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جاری گلف فوڈ نمائش میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا اور کہا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فوڈ گروپ آئٹمز کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی- اس موقع پر ان کاکہناتھاکہ ہم نے خاص…

.....مزید پڑھیئے