Headlines

شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں یا کنوارے؟ سائنس نے کیا بتایا جواب جانیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔مگر شادی شدہ افراد زیادہ خوش باش او ر صحت مند ہوتے ہیں یا تنہا زندگی گزارنے والے؟اس کا جواب کافی دلچسپ ہے اور سائنسی تحقیق کے مطابق شادی کرنے والے افراد تنہا رہنے والوں سے زیادہ…

.....مزید پڑھیئے

وہ ایپ جسے اپنے موبائل میں انسٹال کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ کر سکتے ہیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرپٹو کی دنیا میں نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو اپنے صارفین کو مختلف طریقوں فائدے پہنچارہے ہیں ۔ ایسا ہی ایک پراجیکٹ Silencioہے جو کہ ایک مفت ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کو کرپٹو کرنسی مائننگ کی سہولت مہیا کر رہا ہے ۔سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پرا جیکٹ کس طرح کام کرتا…

.....مزید پڑھیئے

اپنے موبائل فون میں ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج آپ کو بتائیں گے ایسے کرپٹو پراجیکٹ کے بارےمیں جس کی ایپ موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹوکرنسی جمع کر سکتے ہیں ۔کرپٹو پراجیکٹnodleکوIoT ڈیوائسز(وہ ڈیوائسز جو سمارٹ فونز کے ساتھ کنیکٹ ہوتی ہیں) کے لیے عالمی سطح پر decentralized کمیونیکشن نیٹ ورک کے طور پر ڈیزائن کی گیا ہے جو لاکھوں سمارٹ فونز کے…

.....مزید پڑھیئے

انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے: چوہدری بشیر احمد آرائیں

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقیم نامور پاکستانی تاجر اور تنظیم آرائیں انٹرنیشنل ریاض ریجن کے صدر میاں ساجد آرائیں کی جانب سے تنظیم کے مرکزی صدر برائے سعودی عرب چوہدری بشیر احمد آرائیں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ریاض میں مقیم آرائیں برادری کے سرکردہ افراد نے خصوصی شرکت کی۔ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے…

.....مزید پڑھیئے

رشتوں کے لیے ڈیٹا اکٹھا کر نیوالی ایپ اور ویب سائٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے رشتےکروانے کے بہانےسول ملازمین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا ڈیٹا جمع کرنےوالی ویب سائٹ اور سوشل میڈ یا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ این ٹی آئی ایس بی نےسوشل میڈ یا ایپ’’ رشتہ‘‘اورویب سائٹ’’ شادی ، او آر جی ، پی کے‘‘ کو بین کر دیا ،…

.....مزید پڑھیئے

10روز گزرگئےسوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ مکمل بحال نہ ہوسکی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ "ایکس” سابقہ ٹویٹر گزشتہ 10روز سے جزوی طور پر بند ہے۔ غیر اعلانیہ بندش سے سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروسز 16 فروری کو جزوی طور پرمعطل کی گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  کی جانب سے جزوی بندش کی وجوہات تاحال…

.....مزید پڑھیئے

اپنے موبائل فون میں ایک ایپ ڈاون لوڈ کر کے کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج آپ کو بتائیں گے ایسے کرپٹو پراجیکٹ کے بارےمیں جس کی ایپ موبائل میں ڈاون لوڈ کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹوکرنسی جمع کر سکتے ہیں ۔کرپٹو پراجیکٹnodleکوIoT ڈیوائسز(وہ ڈیوائسز جو سمارٹ فونز کے ساتھ کنیکٹ ہوتی ہیں) کے لیے عالمی سطح پر decentralized کمیونیکشن نیٹ ورک کے طور پر ڈیزائن کی گیا ہے ہے جو لاکھوں سمارٹ فونز…

.....مزید پڑھیئے

ٹیکنالوجی کے شعبے کی وہ 5مہارتیں جن پر عبور رکھنے والوں کیلئے ممکنہ طور پر ترقی کے غیر متوقع دروازے کھلنے والے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں تعلیمی ڈگریوں کی بجائے مہارت کی بنیاد پر ملازمین کو بھرتی کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، حتیٰ کہ آئی بی ایم، گوگل اور لنکڈ ان سمیت بڑی ٹیک کمپنیاں بھی ملازمین بھرتی کرنے کے روایتی طریقے ترک کرکے مختلف مہارتوں کےحامل افراد کی خدمات حاصل کر رہی ہیں۔ چنانچہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی…

.....مزید پڑھیئے

فون پانی میں گرجائے تو اسے چاولوں میں رکھنے سے کوئی فائدہ ہوگا؟ ایپل کے ماہرین نے سب کچھ واضح کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فون پانی میں گر جائے تو ٹیکنالوجی کے دیسی ماہرین کی طرف سے فوری مشورہ دیا جاتا ہے کہ اسے چاولوں میں رکھ دیا جائے، تاہم اب آئی فون بنانے والی کمپنی ’ایپل‘ کے ماہرین نے اس مشورے کو بے کار قرار دیتے ہوئے اس سے منع کر دیا ہے۔ ویب سائٹ’ سٹارٹ اپ پاکستان‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرآپ…

.....مزید پڑھیئے

جی میل کی بندش بارے افواہیں گوگل کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس کے طور پر جانی جاتی ہے جس سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہیں ہیں کہ یہ اگست 2024 میں بند ہوجائے گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دفتری ملازمین، طالب علموں اور مالیاتی اداروں سمیت سب کے لئے انٹرنیٹ ایک بنیادی…

.....مزید پڑھیئے