صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کا اشارہ نہیں دے رہے: وائٹ ہاؤس
ترجمان جان کربی نے منگل کو وائٹ ہاؤس کی نیوز بریفنگ کے دوران وائس آف امریکہ کو بتایا، "ہم انسانی بنیادوں پر وقفوں کی حمایت کرتے رہتے ہیں لیکن فی الحال عام جنگ بندی کی نہیں”۔
بنوں اور کوہاٹ میں پولیس پر حملے، پانچ اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک
خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کوہاٹ اور بنوں میں دو مختلف مقامات پر مبینہ عسکریت پسندوں نے پولیس پر حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
چالیس فی صد آجر ’جینریشن زی‘ گریجویٹس کو ملازم رکھنا نہیں چاہتے۔ سروے
دسمبر 2023 میں کیے گئے اس سروے میں ایسے 800 امریکی ڈائریکٹرز اور ایگزیکٹوز کو شامل کیا گیا تھا جو اپنی کمپنیوں اور اداروں کے لیے نئے ملازم رکھنے کا کام کرتے ہیں۔
الیکشن ہوگا کہ نہیں؟ ہوگا۔۔ ہوگا۔۔ ہوگا
الیکشن ہوگا کہ نہیں؟ ہوگا۔۔ ہوگا۔۔ ہوگا – Daily Jasarat News تلاش کریں
نہیں، امت مسلمہ مردہ نہیں زندہ ہے (2)
نہیں، امت مسلمہ مردہ نہیں زندہ ہے (2) – Daily Jasarat News تلاش کریں
مہنگائی، بیرون ملک روزگار اور آسان زندگی
مہنگائی، بیرون ملک روزگار اور آسان زندگی – Daily Jasarat News تلاش کریں
جرأت مند ساؤتھ افریقا کو سلام
جرأت مند ساؤتھ افریقا کو سلام – Daily Jasarat News تلاش کریں
کراچی کیلیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، نگرا ں وزیراعظ
کراچی کیلیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، نگرا ں وزیراعظم – Daily Jasarat News تلاش کریں Powered by WPeMatico