Headlines

ماہ صیام کا بنیادی مقصد مستحقین کا خیال کرنا ہے انجنیر محمد زبیر خان

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پختون بزنس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر انجنیر محمد زبیر خان اورجنرل سیکرٹری خلیل الرحمن بونیری  کی طرف سے دبئی  کے ایک ہوٹل میں گرینڈ افطار ڈنرکا اہتمام  کیا- جس میں مہمانان خصوصی سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور کمر شل قونصلرعلی زیب خان تھے۔ انجنیر محمد زبیر خان، خلیل الرحمن بونیری اور وقار خان نے تمام مہمانوں کا پرتپاک…

.....مزید پڑھیئے

ہواوے کا مہنگا ترین فون خریدنے گئے گاہک سٹور پر پہنچنے کے بعد شدید غصے میں آ گئے لیکن کیوں؟ جانئے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں بروز جمعہ معروف چینی برانڈ ہواوے موبائل کمپنی اور ایپل کے نئے اسمارٹ فونز فروخت کے لیے پیش کیے گئے مگر ہواوے کے صارفین غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واپس لوٹ گئے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہواوے کا مہنگا ٹرائی فولڈ ایبل Mate XT فون جس کی قیمت 2800 ڈالر (پاکستانی 7 لاکھ 78 ہزار…

.....مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ذرائع کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا۔اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام خاموش ہیں اور ان کی طرف سے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی جا…

.....مزید پڑھیئے

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ کام شروع

بیجنگ (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے، ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر…

.....مزید پڑھیئے

موسم سرما کے آغاز  پر دبئی میں  فش فیسٹیول کا انعقاد فیملیز کی شرکت

دبئی  (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات  (دبئی) میں موسم سرما  کا  آغاز   پر مقامی ریسٹورنٹ میں  "فش فیسٹیول” سے ہوا- وطن سے دور سمندر پار پاکستانی ذائقہ دار کھانوں سے روشناس کرانے والا قدیم ریسٹورنٹ اپنے منفرد اور ذائقہ دار روایتی پاکستانی کھانوں کی وجہ سے اپنی پہچان رکھتا ہے- ہر موسم کے اصلی اور قدرتی  ذائقہ والے کھانے نہ صرف پاکستانیوں بلکہ…

.....مزید پڑھیئے

لیگی رہنما محمد طارق چوہدری اور شمع بٹ کی ملاقات

دبئی  (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن جدہ ریجن کے سابق سینئر نائب صدر محمد طارق چوہدری نے لزبن میں مسلم لیگ ن پرتگال کی صدر شمع بٹ  سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران  انہوں نے اپنے اپنے علاقوں سے تجربات کا تبادلہ کیا اور پرتگال میں پارٹی کی موجودگی اور اثر و رسوخ کو بڑھانے کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔…

.....مزید پڑھیئے

گوگل میپ میں نیا کارآمد فیچر متعارف کروا دیا گیا

 کیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل میپ میں کارآمد فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے کسی انجانی جگہ کی معلومات آواز کے ذریعے حاصل کی جا سکیں گی۔ جیو نیوز کے مطابق گوگل میپ نے سکرین ریڈر فیچر 2023 میں متعارف کروایا تھا جس میں فون کے کیمرے کو استعمال کر کے اپنے ارد گرد کے ماحول کو سکین کر کے معلومات…

.....مزید پڑھیئے

فاروق احمد خان کی کتاب رفاقتوں کا سفر کی تقریب رونمائی کا جدہ میں انعقاد

جدہ(محمد اکرم اسد) قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے کہا ہے دیار غیر میں رہتے ہوئے ادب کے فروغ کے لئیے کیا جانے والا کام قابل قدر ہے، جبکہ نئی نسل کو ادب سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فاروق احمد خان کی کتاب “رفاقتوں کا سفر” کی تقریب رونمائی سے بطور  مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے…

.....مزید پڑھیئے

رشتوں کے لیے ڈیٹا اکٹھا کر نیوالی ایپ اور ویب سائٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے رشتےکروانے کے بہانےسول ملازمین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا ڈیٹا جمع کرنےوالی ویب سائٹ اور سوشل میڈ یا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ این ٹی آئی ایس بی نےسوشل میڈ یا ایپ’’ رشتہ‘‘اورویب سائٹ’’ شادی ، او آر جی ، پی کے‘‘ کو بین کر دیا ،…

.....مزید پڑھیئے

واٹس ایپ کا ایسا خفیہ فیچر جو آپ کے کئی مسائل چٹکی میں حل کر دے

نیویارک (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور اس پر اکثر صارفین کو میسجز کی بھرمار کا سامنا ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق درحقیقت بیشتر افراد کے لیے واٹس ایپ کے تمام پیغامات کو پڑھنا کافی مشکل ہوتا ہے جن میں سے زیادہ تر ان کے لیے غیرضروری ہوتے ہیں۔مگر…

.....مزید پڑھیئے