ممتاز روسی سائنسدان نے انسانوں سے متعلق ایسا دعویٰ کردیا کہ انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانوں کے 900سال تک زندہ رہنے کا دعویٰ کرنے والے ممتاز روسی سائنسدان ڈاکٹر الیگزینڈر کدریوتسیف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹر الیگزینڈر کو ان کے حیران کن نظریات کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ ایک وقت تھا جب انسان900سال سے تک عمر پاتے تھے مگر ہمارے آباﺅ جداد کے گناہوں کی وجہ…