Headlines

یومِ یکجہتیِ کشمیر کے حوالے سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں تقریب کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر)  قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں 5 فروری 2024 کو یومِ یکجہتیِ کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے افراد اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر  قونصل جنرل  دبئی قونصلیٹ حسین محمد نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 5 فروری مقبوضہ جموں و کشمیرکے مظلوم اور…

.....مزید پڑھیئے

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں یوم یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں یکجہتیِ کشمیر 2024 کے موقع پر تقریب  کا انعقاد کیا گیا جس میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے متعدد افراد نے  شرکت کی۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا اور…

.....مزید پڑھیئے

عالمی برادری کشمیریوں کے ساتھ حق خودارادیت کا کیا گیا وعدہ پورا کرنے کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے, جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز

 جدہ (محمد اکرم اسد) پانچ فروری مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ، پچہتر سالوں سے لاکھوں انسانی جانوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔  جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز کے پلیٹ فارم سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز کے چیئرمین سردار وقاص عنایت نے کی اور مہمان…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن لیکن انٹرنیٹ کی رفتار میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانئے

  اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن اور انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے، ملک میں 5 جی ٹرائل کے دوران ڈان لوڈ کی رفتار 1.685 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق  فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا…

.....مزید پڑھیئے

کشمیرکمیٹی جدہ  بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتے کی تائید کرتی ہے: مسعوداحمد پوری اور اراکین 

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی )کشمیرکمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری اور دیگر اراکین  بشمول سردار محمد اقبال یوسف  ، عامر غنی میر ، نصراقبال سردار خان  ، ڈاکٹر عارف خورشید ، جان گلزار  ،  شریف زماں  اور  فضل الرحمن میمن   سمیت  جموں کشمیر کمیونیٹی او ورسیز کے صدر سرداروقاص عنایت اللہ نے کہا ہے کہ5 فروری کو لوگ اپنے وطن کو بھارت…

.....مزید پڑھیئے

زندگی نو، فروری 2024

سہیل بشیر کار آج جب امت مسلمہ ہر طرف خوف اور دباؤ محسوس کر رہی ہے ایسے میں ماہنامہ ‘زندگی نو’ کے اشارات میں ڈاکٹر محی الدین غازی نے "قرآن مجید دلوں کو مضبوط کرنے والی کتاب”   میں دکھایا ہے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ اپنے عظیم کلام میں اہل اسلام کو اس خوف اور دباؤ سے بچانے اور عزم و حوصلہ کو جوان…

.....مزید پڑھیئے

عمران خان سیاست میں ہار گئے اسٹیبلسمنٹ سے جاری لڑائی میں یہ بات طے ہے کہ ۔۔۔حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

لاہور ( خصوصی رپورٹ )عمران خان پر برسی نوازشات آج نواز شریف کا مقدر بن چکی ہیں.عمران خان اپنی لڑائی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ جس انتہا تک پہنچا چکے ہیں ،یہ بات طے کہ دونوں میں سے ایک کو ہی رہنا ہے۔اب اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی ہر رگ میں سرایت کر چکی ہے ۔رہا معاملہ بہنوں کا توآنے والے کئی سال تک در بدر پھرناہے…

.....مزید پڑھیئے

الیکشن 2024: ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر میڈیا وال سکرین نصب کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عام انتخابات  2024 جس کیلئے 8 فروری کو  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبوں میں قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلیوں کیلئے پولنگ ہوگی۔ ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر میڈیا وال سکرین نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ "جنگ ” کے مطابق پولنگ سٹیشنز سے فارم۔45 پر وصول شدہ مصدقہ نتیجہ میڈیا وال پر براہ…

.....مزید پڑھیئے

آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال۔۔۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا ؟جانیے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔جسٹس شاہد جمیل خان 2014 میں لاہور ہائیکورٹ میں جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے اور انہیں 2029 میں ریٹائر ہونا تھا، وہ سنیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے تاہم ان کے استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔جسٹس…

.....مزید پڑھیئے

میٹا کا بچوں کو عریانی سے بچانے کے لیے ٹول متعارف کرانے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نےبچوں کے نجی پیغامات میں عریاں تصاویر بلاک کرنے کیلئے ٹول متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، نیا فیچر مکمل طور پر صارفین خاص طور پر خواتین اور بچوں کی حفاظت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق میٹانے کہاہے کہ وہ اس سال کے آخر میں انکرپٹڈ چیٹس سمیت…

.....مزید پڑھیئے