Headlines

سپین جیل میں قید تین افراد کے قاتل پاکستانی دلاور نے ساتھی قیدی کو بھی قتل کر دیا

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل ) جیل میں تین  ہسپانوی بہن بھائیوں کے مبینہ قاتل دلاور حسین چوہدری نے جیل میں قید دوسرے قیدی کو قتل کردیاہے, قتل کرنے کے بعد انٹرکام پر جیل حکام کو خود ہی قتل کی اطلاع دی۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق  اطلاع ملنے کے بعد جیل حکام نے الگ کوٹھڑی میں منتقل کردیا۔جیل حکام کے مطابق دونوں قیدیوں کے درمیان…

.....مزید پڑھیئے

 چینی لڑکی نے روبوٹ عاشق ڈھونڈ لیا وہ نرم مزاجپیار کرنے والا اور بعض اوقات وہ گھنٹوں باتیں کرتا ہے

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصنوعی ذہانت سے تیار روبوٹس کو رومانوی تعلقات کے لئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پچیس سالہ توفائی ایک چینی لڑکی ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کا عاشق اس کے مثالی رومانوی ساتھی کی نمائندگی کرتا ہے، وہ نرم مزاج اور پیار کرنے والا اور وہ بعض اوقات گھنٹوں باتیں کرتا ہے…

.....مزید پڑھیئے

ادبی تنظیم ’روبرو آپ اور ہم ‘ کا مقامی ریسٹورنٹ میں مشاعرہ

جدہ (محمد اکرم اسد) ادبی تنظیم روبرو آپ اور ہم نے مقامی ریسٹورنٹ میں مشاعرہ منعقد کیا، محمد فرحت اللہ خان نے پروگرام کا آغاز کرنے سے قبل مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔  پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا،روبرو آپ اور ہم کے چیف ایگزیکٹو عبد الخالق نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا ۔ تمام مہمانان  گرامی کو ادبی روایات کو برقرار…

.....مزید پڑھیئے

ایس ای سی پی :مزید 8 غیرقانونی لون ایپس کی نشاندہیصارفین سے ڈاﺅن لوڈ نہ کرنے کی اپیل 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سکیورٹی اینڈ ایکسچینج آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے عوام کو دھوکا دینے والی مزید 8 غیر قانونی لون ایپس کی نشاندہی کر لی۔سماکے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے اور ایس ای سی…

.....مزید پڑھیئے

معراج النبیﷺپر شارجہ میں محفل حمدو نعت کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان محفل حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، تقریب میں مہمان خصوصی معروف مذہبی سکالر اور عالم دین علامہ طاہر تبسم قادری پرنسپل تعلیمات نبویہ لاہورنے خصوصی شرکت کی۔ علامہ طاہر تبسم قادری…

.....مزید پڑھیئے

تارکین وطن کارکنوں کیلئے ابوظہبی ڈائیلاگ شروعپاکستان کی نمائندگی سفیرفیصل نیازترمذی نے کی ماہرین کی رپورٹس کل ساتویں وزارتی مشاورتی اجلاس میں پیش کی جائیں گیکمیونٹی ویلفیئر اتاشی 

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان نے گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے لیبر مائیگریشن کوریڈور کے اندر ایک جامع سماجی تحفظ کا نمونہ وضع کرنے ، تارکین وطن کارکنوں کو ان کی باوقار واپسی اور دوبارہ انضمام کے لئے ان کے متعلقہ آبائی ممالک میں ایک سازگار ماحول فراہم کرنے کی تجویز دی ہے،پاکستان نے ابوظہبی ڈائیلاگ کے مستقل سیکرٹریٹ کے طور پر…

.....مزید پڑھیئے

پاک وہند کے شعرا کا شارجہ میں سال کا پہلا اردو مشاعرہ شرکا نے اپنے اپنے رنگ میں بہترین اشعار سنائے

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں سال کا پہلا مشاعرہ نجم فیلوز اور شہرِ سخن کی جانب سے منعقد کیا گیا، نجم فیلوز نے چارسالہ ادبی کاوشوں سے ایک منفرد پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے جہاں نہ صرف نامور شعرا نے اپنی شرکت سے اس کو معتبر بنایا بلکہ نئے شعرا کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی، متحدہ عرب امارات…

.....مزید پڑھیئے

معراج النبیﷺپر شارجہ میں پروقار محفل حمدو نعت کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان محفل حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عقیدت و احترام کے ساتھ محفل پاک میں شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی معروف مذہبی سکالر اور عالم دین علامہ طاہر تبسم قادری پرنسپل تعلیمات نبویہ لاہورنے خصوصی…

.....مزید پڑھیئے

 پاکستانیوں کے مسائل اور مشکلات کو حل کریں گے :پاکستان قونصلیٹ دبئی 

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان قونصلیٹ دبئی میں حال ہی میں تعینات ہونے والے قونصل جنرل حسین محمد، پریس قونصلر محمد صالح، قونصلر ویزہ نبیل راشد، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی عمران شاہد، جنید مرتضیٰ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام شارجہ کے ریسٹورنٹ میں کیا گیا، میزبان حاجی محمد یاسین اور سہیل خاور تھے،ہیڈ آف چانسری اینڈ وائس قونصلر رحیم اللہ خان کے علاوہ…

.....مزید پڑھیئے

جدہ کے پاکستان ہاﺅس میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی 

جدہ(محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے جدہ کے پاکستان ہاؤس میں ایک مرکزی تقریب منعقد کی، تقریب میں صدر ، وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے، اس موقع پر مقررین میں معروف سعودی سکالر ڈاکٹر فیض عابدین، چیئرمین…

.....مزید پڑھیئے