Headlines

 پاکستانی کاروباری افراد کی پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت تجارتی حجم 20 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاک سعودی بزنس فورم کی تقریب  میں نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کی قیادت میں 25 سے زائد نامور پاکستانی کاروباری افراد نے شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبوں اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں…

.....مزید پڑھیئے

وجاہت ضمیر مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ کے ممتاز صنعت کار  محمد تاج مرحوم اورمسز خولہ تاج  کے بڑے بیٹے، سجاد حیدراور محمد فاروق کے بھائی وجاہت ضمیر   مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے، انہیں دبئی میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھیئے

رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فوڈ گروپ آئٹمز کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی: زبیر موتی والا

دبئی (طاہر منیر طاہر) چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان    محمد زبیر موتی والا  نے دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جاری گلف فوڈ نمائش میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا اور کہا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فوڈ گروپ آئٹمز کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی- اس موقع پر ان کاکہناتھاکہ ہم نے خاص…

.....مزید پڑھیئے

انسانی ذہن میں کمپوٹر چپ کی تنصیب ایلون مسک نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

نیویار(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے انسان کے ذہن میں کمپیوٹر چِپ (Chip) انسٹال کرنے کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری میں ایک معذور انسان کے دماغ میں ایلون مسک کی کمپنی ’نیورالنک‘ کے ماہرین نے چِپ انسٹال کی تھی۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ شخص تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے اور…

.....مزید پڑھیئے

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں انعقاد پذیر ہونے والی گلف فوڈ نمائش میں ہیمانی گروپ کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) گلف فوڈ 2024 نمائش میں پاکستان کے جانے مانے ہیمانی گروپ نے بھی حسب سابق شرکت کی اور اپنی  مصنوعات کی نمائش کی- پاکستان پیویلیون کا افتتاح سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کیا- اس موقع پر قونصلیٹ سٹاف اور پاکستانی کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی- ہیمانی گروپ کے چیئرمین مصطفیٰ ہیمانی بذات…

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں ہونے والی پانچ روزہ گلف فوڈ نمائش میں پاکستان کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں پانچ روزہ گلف فوڈ نمائش کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی فوڈ انڈسٹری سے وابستہ تقریباً 100 سے زائد کمپنیوں نے حصہ لیا- گلف فوڈ میں  پاکستان پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کیا- افتتاح کے موقع پرسفیرپاکستان نے کہا کہ خطے کی سب سے بڑی فوڈ…

.....مزید پڑھیئے

ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس کی وجوہات بتانےسےگریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے وزارت داخلہ سےرجوع کیاجائے۔ یادرہے کہ پاکستان بھر میں ایکس سروس18 فروری…

.....مزید پڑھیئے

اب کوئی بھی شخص ایک اچھی ویب سائٹ گھر بیٹھے بنا سکتا ہے طریقہ جانئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فی زمانہ ویب سائٹ ہر کاروبار کی ضرورت ہے اور لوگ مہنگے داموں ویب سائٹس بنواتے ہیں حالانکہ ٹیکنالوجی کی ترقی کی بدولت کوئی بھی شخص ایک اچھی ویب سائٹ گھر بیٹھے بنا سکتا ہے۔ ’سٹارٹ اپ پاکستان‘ کے مطابق ویب سائٹ بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ڈومین نیم آپ کے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں فائیو جی سروس رواں برس کب سے شروع کر دی جائے گی؟ جانیے

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )پاکستان میں فائیو جی سروس  رواں برس کب سے شروع کر دی جائے گی؟  اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ "جنگ ” میں شائع ہونیوالی اہم رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں فائیو جی سروس رواں سال جولائی تا اگست کے درمیان شروع کر دی جائے گی اور 300 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلامی کیلئے پیش کیا…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں ’’ایکس‘‘ کی سروس متاثر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ملک بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی سروس تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ اور ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں سنیچر کی رات کو تقریباً نو بجے ایکس کی سروس بند ہو گئی تھی۔سروس متاثر ہونے کے بعد سے صارفین ایکس پر…

.....مزید پڑھیئے