Headlines

ایک گھنٹہ میں 60 پونڈ وزن کے ساتھ ایک ٹانگ پر 534 پش اپ لگانے کا  ورلڈ ریکارڈ بن گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی نے اپنی اعلیٰ روایت کو قائم رکھتے ہوے ایک پروگرام منعقد کیا جس میں احمد امین بودلہ  ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نے شرکت کی۔احمد امین بودلہ اب تک تیرہ ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ جن میں سے تین ابھی تک نہیں ٹوٹے۔ اب انہوں نے ایک اور نیا ریکارڈ بنایا جو پہلے اب تک…

.....مزید پڑھیئے

گوگل میپ میں نیا کارآمد فیچر متعارف کروا دیا گیا

 کیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل میپ میں کارآمد فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے کسی انجانی جگہ کی معلومات آواز کے ذریعے حاصل کی جا سکیں گی۔ جیو نیوز کے مطابق گوگل میپ نے سکرین ریڈر فیچر 2023 میں متعارف کروایا تھا جس میں فون کے کیمرے کو استعمال کر کے اپنے ارد گرد کے ماحول کو سکین کر کے معلومات…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

دبئی (طاہر منیر طاہر) کھجور کی کاشت اور متعلقہ صنعت کے مختلف پہلووں کی ترقی سے متعلق زرعی اختراعات اور تحقیق کو فروغ دینے کے لئے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر معاہدہ ہو گیا- ابوظہبی میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہاں مفاہمت…

.....مزید پڑھیئے

شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں یا کنوارے؟ سائنس نے کیا بتایا جواب جانیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔مگر شادی شدہ افراد زیادہ خوش باش او ر صحت مند ہوتے ہیں یا تنہا زندگی گزارنے والے؟اس کا جواب کافی دلچسپ ہے اور سائنسی تحقیق کے مطابق شادی کرنے والے افراد تنہا رہنے والوں سے زیادہ…

.....مزید پڑھیئے

وہ ایپ جسے اپنے موبائل میں انسٹال کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ کر سکتے ہیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرپٹو کی دنیا میں نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو اپنے صارفین کو مختلف طریقوں فائدے پہنچارہے ہیں ۔ ایسا ہی ایک پراجیکٹ Silencioہے جو کہ ایک مفت ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کو کرپٹو کرنسی مائننگ کی سہولت مہیا کر رہا ہے ۔سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پرا جیکٹ کس طرح کام کرتا…

.....مزید پڑھیئے

اپنے موبائل فون میں ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج آپ کو بتائیں گے ایسے کرپٹو پراجیکٹ کے بارےمیں جس کی ایپ موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹوکرنسی جمع کر سکتے ہیں ۔کرپٹو پراجیکٹnodleکوIoT ڈیوائسز(وہ ڈیوائسز جو سمارٹ فونز کے ساتھ کنیکٹ ہوتی ہیں) کے لیے عالمی سطح پر decentralized کمیونیکشن نیٹ ورک کے طور پر ڈیزائن کی گیا ہے جو لاکھوں سمارٹ فونز کے…

.....مزید پڑھیئے

انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے: چوہدری بشیر احمد آرائیں

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقیم نامور پاکستانی تاجر اور تنظیم آرائیں انٹرنیشنل ریاض ریجن کے صدر میاں ساجد آرائیں کی جانب سے تنظیم کے مرکزی صدر برائے سعودی عرب چوہدری بشیر احمد آرائیں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ریاض میں مقیم آرائیں برادری کے سرکردہ افراد نے خصوصی شرکت کی۔ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے…

.....مزید پڑھیئے

رشتوں کے لیے ڈیٹا اکٹھا کر نیوالی ایپ اور ویب سائٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے رشتےکروانے کے بہانےسول ملازمین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا ڈیٹا جمع کرنےوالی ویب سائٹ اور سوشل میڈ یا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ این ٹی آئی ایس بی نےسوشل میڈ یا ایپ’’ رشتہ‘‘اورویب سائٹ’’ شادی ، او آر جی ، پی کے‘‘ کو بین کر دیا ،…

.....مزید پڑھیئے

10روز گزرگئےسوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ مکمل بحال نہ ہوسکی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ "ایکس” سابقہ ٹویٹر گزشتہ 10روز سے جزوی طور پر بند ہے۔ غیر اعلانیہ بندش سے سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروسز 16 فروری کو جزوی طور پرمعطل کی گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  کی جانب سے جزوی بندش کی وجوہات تاحال…

.....مزید پڑھیئے

اپنے موبائل فون میں ایک ایپ ڈاون لوڈ کر کے کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج آپ کو بتائیں گے ایسے کرپٹو پراجیکٹ کے بارےمیں جس کی ایپ موبائل میں ڈاون لوڈ کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹوکرنسی جمع کر سکتے ہیں ۔کرپٹو پراجیکٹnodleکوIoT ڈیوائسز(وہ ڈیوائسز جو سمارٹ فونز کے ساتھ کنیکٹ ہوتی ہیں) کے لیے عالمی سطح پر decentralized کمیونیکشن نیٹ ورک کے طور پر ڈیزائن کی گیا ہے ہے جو لاکھوں سمارٹ فونز…

.....مزید پڑھیئے