Headlines

میں یہ قیامت برپا ہوتی ہوئی دیکھوں گا ایلون مسک نے آنے والے بحران کی نشاندہی کردی

نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک  ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگلے سال دنیا بھر کے ممالک کو بجلی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے, ایسا اس لیے ہوگا کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال انقلابی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ بوش کینیکٹیڈ ورلڈ کانفرنس میں سوال جواب کے سیشن کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مصنوعی…

.....مزید پڑھیئے

بارسلونا میں چار ممالک کی پولیس کی کارروائی  جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالا گروہ گرفتار پاکستانی بھی شامل

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )بارسلونا میں سپین، فرانس، یونان اٹلی کی  پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 100 یورو کے جعلی نوٹ بنانے والے گروہ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے یہ کاروائی یورو پول کی مدد سے مکمل کی، بارسلونا میں گرفتار افراد کو عدالت نے جیل میں بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سپین فرانس، یونان اور اٹلی…

.....مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئےسینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں جمع کرائی گئی ایک قرارداد میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کےسینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی جانب سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے ملک میں نوجوانوں پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔قرارداد کے…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی اعلیٰ عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے اوپن اے آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ کمپنی مائیکرو سافٹ کے ساتھ مل کر منافع کے حصول کے لئے…

.....مزید پڑھیئے

پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام شارجہ میں محفل قوالی و موسیقی کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پنجاب میوزک گروپ (پی ایم جی) متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام ایک پر تکلف  محفل قوالی و موسیقی گزشتہ رات شارجہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی  جس میں ممتاز مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی اور مسٹر  اسلم  نے شرکت کی۔  تقریب میں محترمہ ام حماد ( المعروف کومل عربی) نے بطور  گیسٹ آف آنر شرکت کی،  قوالی کی…

.....مزید پڑھیئے

اسرائیلی کمپنی پیگاسس کا کوڈ واٹس ایپ کے حوالے کرے امریکی عدالت کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیگاسس سمیت جاسوسی کے لیے سائبر ہتھیار بنانے والی کمپنی این ایس او کو امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ پیگاسس اور دیگر سپائی ویئر پروڈکٹس کے کوڈ واٹس ایپ کو دے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق جج فیلس ہیملٹن کا یہ فیصلہ میٹا کی ملکیت والی کمیونیکیشن ایپ واٹس ایپ کے لیے ایک بڑی قانونی فتح ہے جو…

.....مزید پڑھیئے

ایک گھنٹے میں 60 پونڈ وزن کے ساتھ ایک ٹانگ پر 534 پش اپ لگانے کا  ورلڈ ریکارڈ بن گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی نے اپنی اعلیٰ روایت کو قائم رکھتے ہوے ایک پروگرام منعقد کیا جس میں احمد امین بودلہ  ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نے شرکت کی۔احمد امین بودلہ اب تک 13 ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ جن میں سے3 ابھی تک نہیں ٹوٹے۔ اب انہوں نے ایک اور نیا ریکارڈ بنایا جو پہلے اب تک کسی…

.....مزید پڑھیئے

نگران حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابق ٹوئٹر)کی بحالی کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابق ٹوئٹر)کی بحالی کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ حکومت اور ملکی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈے کے سبب کچھ دنوں سے ایکس کو پاکستان میں بند ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ایکس کو کھولنے کا فیصلہ نئی حکومت ہی کرے گی۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ…

.....مزید پڑھیئے

وہ پاکستانی صحافی جسے بھارت سے خطرہ ہے خالصتان کے حامی رہنما نے دعویٰ کردیا

لندن (مجتبیٰ علی شاہ )  خالصتان نواز برطانوی سکھ آرگنائزیشن کے ایک سرکردہ رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ جیو نیوز اور اس کے اخبارات کے لیے کام کرنے والے ایک  پاکستانی صحافی کو خالصتان کے مسائل اور خالصتان کے حامی سکھ کارکنوں کی کوریج پر بھارتی ریاست کی جانب سے جان کے خطرات کا سامنا ہے۔اکال ٹی وی نامی سکھ چینل پر ایک…

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں انٹرنیشنل پراپرٹی شو میں شیخانی کلچرل سٹی پروجیکٹ کے لیے  سٹالز نائب قونصل جنرل کی خصوصی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) شیخانی گروپ اور ڈی ایچ اے سٹی نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں انٹرنیشنل پراپرٹی شو میں شیخانی کلچرل سٹی پروجیکٹ کے لیے  سٹالز لگائے  جس میں قونصل جنرل حسین محمد، نائب قونصل جنرل رحیم اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر شیخانی کلچرل سٹی کے احمد شیخانی چیئرمین شیخانی کلچرل سٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر مزمل…

.....مزید پڑھیئے