Headlines

بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی کے مستقبل کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو اہم قرار دے رہے ہیں، اب انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی صحت اور تعلیم کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لانے میں مدد فراہم کرے گی۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت کے دورے پر موجود بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا…

.....مزید پڑھیئے

رمضان مبارک: روح کی معراج کا مہینہ

یہ برق رفتاری سے گزرتے ہوئے ماہ وسال، یہ شور و غل میں مصروف انسانی زندگی کے شب و روز، یہ برف کی طرح پگھلتے ہوئے زندگی کے لمحات، اور آسمانوں پر کسی نئے جہان کی کھوج میں مشغول انسان اور انسانیت۔ ان تمام ہنگاموں کے بیچ، ایک بار پھر اپنے مقصد وجود سے آشنا کرانے، دنیا کے ہنگاموں کی گرد سے اٹے قلب…

.....مزید پڑھیئے

ایچ آر سی پی کی سینیٹ میں سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سینیٹ میں سوشل میڈیا پر پابندی کی مجوزہ قرارداد کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایچ آرسی پی کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ نے کہا کہ ایسی قرارداد جتنی ناقابلِ عمل ہے اتنی ہی لغو ہے، ستم ظریفی یہ ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ کے 17 فروری…

.....مزید پڑھیئے

چینی سائنسدانوں نے سخت ترین سردی میں کام کرنے والی بیٹری تیار کرلی

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چینی سائنس دانوں نے لیتھیم آین والی ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو منفی 80سینٹی گریڈ میں بھی کام کرسکتی ہے۔ چین اور دوسرے بہت سے ممالک کی تیار کردہ لیتھیم بیٹریز انتہائی سرد خطوں میں کام نہیں کر پاتیں تاہم اب انتہائی سرد خطوں میں بھی بیٹری کو ڈھنگ سے کام کرنے قابل رکھنا لازم ہوگیا ہے۔ژی جیانگ…

.....مزید پڑھیئے

افریقی موبائل فون مارکیٹ پر چین نے قبضہ جمالیا

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکٹرک گاڑیوں، ہوم اپلائنسز اور الیکٹرانکس کی دوسری بہت سی اشیا کے ساتھ ساتھ چین نے اب سیل فون مارکیٹ پر بھی دھاک بٹھادی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق افریقا میں سیل فون مارکیٹ پر چین کے تین برانڈ (آئی ٹیل، انفنکس اور ٹیکنو) چھائے ہوئے ہیں،حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ تینوں برانڈ چینی مارکیٹ…

.....مزید پڑھیئے

بارسلونا میں 4ممالک کی پولیس کی کارروائی  جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالا گروہ گرفتار پاکستانی بھی شامل

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل سے )بارسلونا میں سپین، فرانس، یونان اٹلی کی  پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 100 یورو کے جعلی نوٹ بنانے والے گروہ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے یہ کاروائی یورو پول کی مدد سے مکمل کی، بارسلونا میں گرفتار افراد کو عدالت نے جیل میں بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سپین فرانس، یونان اور…

.....مزید پڑھیئے

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ویڈیو وائرل نئی مثال قائم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دلہن کی فرمائش پر دولہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جوڑے…

.....مزید پڑھیئے

سعودی ولی عہد کا وژن 2030 مختلف ممالک کی ثقافت سے دنیا کو روشناس کرانے کیلئے مکہ میں ثقافتی شام کا اہتمام سٹالز بھی لگائے گئے

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزیر اعظم و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030ء کے تحت سعودی عرب میں ملازمت پیشہ افراد اور انکے اہل خانہ اس بات پر  نہائت خوش ہیں اور حکومت سعودی عرب کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اپنی ثقافت کو دنیا میں روشناس کرانے کے بھر پور مواقع دئیے گئے ، اس وژن کے تحت مکہ…

.....مزید پڑھیئے

ونڈ ملز کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہوگئی

دبئی (طاہر منیر طاہر)   ونڈ ملز   کرکٹ لیگ کے  فائنل میچ میں رائلازکو زیر کرتے ہوئے آئی این سی  کی سنسنی خیز فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے 22 دلچسپ میچوں میں مقابلہ کیا جس میں غیر معمولی صلاحیتوں اور کھیلوں کی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ آئی این سی ٹیم کے اونر طلحہ احمد…

.....مزید پڑھیئے

   پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کے لیے دبئی میں بریفنگ تقریب

دبئی (طاہر منیر طاہر)   پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کے لیے ایس ایس مارکیٹنگ نے دبئی میں ایک پروجیکٹ بریفنگ تقریب منعقد کی جس میں   3 سال کی آسان قسطوں پر  تعارف کرایا گیا۔ ان منصوبوں میں ڈی ایچ اے ملتان، المدیو کمپلیکس، ڈی گرین ہومز، بولیوارڈ ہائٹس اور ٹیکنو ہومز  جیسے بڑے پروجیکٹس شامل ہیں۔ ایونٹ کے…

.....مزید پڑھیئے