Headlines

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔ کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں کے ساتھ 118 نئے ایموجیز کی حامل آئی او ایس 17.4 اپ ڈیٹ متعارف…

.....مزید پڑھیئے

ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا ہےجو صحافیوں،کریٹیرز اور مصنیفین کے لیے نہایت ہی کار آمد ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر بھی پوسٹ کر سکیں گے،اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین تحریروں کو فارمیٹ کرنے کے ساتھ میڈیا فائلز بھی…

.....مزید پڑھیئے

دی مڈلینڈ ڈاکٹرز کی طرف سے یواے ای میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور پروفیشنلز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان میں صحت کے شعبے میں فلاحی خدمات انجام دینے والی تنظیم "دی مڈلینڈ ڈاکٹرز” کی طرف سے یواے ای میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور پروفیشنلز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا- دبئی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ عشائیے میں 380 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کو تنظیم کے فلاحی کاموں کے بارے…

.....مزید پڑھیئے

اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اعلان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی  اور سابق اطالوی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی۔  آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کے سابق سفیر اینڈریاس فیرریز کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان اور اٹلی کے درمیان سماجی اور…

.....مزید پڑھیئے

فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی جو آپ کا اس پلیٹ فارم کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ پر نظر آنے والی ریکومینڈڈ ویڈیوز کو بہتر بنایا جا سکے۔اس مقصد…

.....مزید پڑھیئے

میٹا کی بندش سے مارک زکر برگ کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟

کیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن )میٹا کی زیر ملکیت سوشل میڈیا ایپلیکیشنز فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام کی حالیہ بندش کی وجہ سے کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق منگل کو دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاون ہوگئی تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام…

.....مزید پڑھیئے

واٹس ایپ پر مہینوں یا سالوں پرانے پیغامات کس طرح ڈھونڈ سکتے ہیں ؟ شاندار فیچر متعارف کروا دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اکثر اوقات واٹس ایپ پر ہمیں ایمرجنسی کی صورت میں پرانا پیغام تلاش کرنے میں مشکل پیش آتی ہے اور کئی دن یا ہفتوں پہلے کی چیٹ ڈھونڈنا مشکل ہوجاتا ہے،لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ واٹس ایپ نے صارفین کی اس پریشانی کا حل نکال لیا ہے اور اب پرانے پیغامات کو تاریخ کے ساتھ سرچ کرنے کا آپشن…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے جاوید ملک

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان اوورسیز بزنس فورم کے صدر اور سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی  جانب سے منعقدہ   بزنس کانفرس سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین اقتصادی تجارتی اور معاشی تعلقات کے فروغ میں دونوں  ممالک کی بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے اور باہمی اشتراک سے…

.....مزید پڑھیئے

بہاولپور کے اوورسیزپاکستانیوں کے لئے خوشخبری

دبئی (طاہر منیر طاہر) گزشتہ دنوں DHA بہاولپور کی ایک ٹیم نے دبئی کا دورہ کیا اور یہا ں رئیل اسٹیٹ سے متعلقہ نمائندوں، بروکرز اور ڈویلپرز کو DHA بھاولپورکے مختلف پروجیکٹس کے بارے بتایا گیا- بریفنگ میں عاطف اقبال، یحییٰ یونس، محمد شعیب، سلیم اختر، محمد دلاور، مصطفیٰ، رفعت سرور، محمد ایاز، محمد طفیل، ایاز، خلیل احمد، آصف عبدالکریم، علی زئی، ملک وقاص…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک)انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  ایکسپریس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس نصف دنیا میں انتخابات ہوں گے اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز تک وسیع رسائی فراہم…

.....مزید پڑھیئے