خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے فیصل نیاز ترمذی
دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نےصنفی مساوات کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مزید ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انھوں نے پاکستانی سفارتخانے میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تقریب میں…