Headlines

جدہ کے النزاوی گروپ کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطاری

جدہ(محمد اکرم اسد) جدہ کے النزاوی گروپ کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس  میں پاکستان اوورسیز میڈیا فورم, پاکستان جرنلسٹ فورم اور یونائٹڈ جرنلسٹ فورم کے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ہوٹل کے سی ای او منیر خان ,جی ایم سید فخر , دانیال تنویر نے صحافیوں…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب, صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کے دن کا آغاز قونصل جنرل خالد مجید نے قونصلیٹ کے افسران و  سٹاف، پاکستانی کمیونٹی اور صحافیوں کی موجودگی میں تالیوں کی گونج میں قومی پرچم لہرا کر کیا جس کے پس منظر میں قومی ترانہ بجایا گیا , بعد ازاں تقریب میں اس اہم دن کی یاد میں صدر، وزیر اعظم…

.....مزید پڑھیئے

امریکی حکومت کا’ایپل‘ پر اجاراداری کا الزام مقدمہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی حکومت نے ہائی ٹیک کمپنی ’’ایپل‘‘ پر اجارہ داری قائم کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ دائر کردیا ہے۔ دوسری طرف ایپل نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے آئی فون کو اینڈرائیڈ سسٹم پر منتقل کردیا جائے۔ امریکی حکومت نے مقدمے میں کہا ہے کہ ایپل نے اسمارٹ فون مارکیٹ میں وسیع، پائیدار اور غیر قانونی اجارہ…

.....مزید پڑھیئے

 ایلون مسک نے ’قاتل روبوٹ ‘ بنانے کا دعویٰ کر دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے اپنی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا کے تیار کردہ روبوٹ ’آپٹیمس ‘ کو متنازعہ نیورالنک چِپ کے ساتھ منسلک کرکے ’قاتل روبوٹ‘ (Killer bot)بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آپٹیمس کو جب نیورا لنک کے ساتھ منسلک کیا جائے گا تو یہ انسانوں نے کئی گنا…

.....مزید پڑھیئے

پرانے پیغامات کو یاد دہانی کیلئے سامنے کس طرح رکھا جائے؟ واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

نیویار ک(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقواٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اوراس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں ایک میسج کو پن کرنا ممکن تھامگر اب اس فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا…

.....مزید پڑھیئے

رمضان میں یوم پاکستان اور یوم آزادی ایک ساتھ منایا جائے: ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں مقیم   پاکستانی ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری گزشتہ 20 سال سے یوم قیام پاکستان ہر سال رمضان مبارک کی 27 ویں شب قومی سطح پر منانے کی تحریک چلا رہے ہیں، ان کا  کہنا ہے کہ  ہر سال 23  مارچ کو یوم پاکستان منایا  جاتا  ہے اور ہر سال 14   اگست کو یوم آزادی بھی منایا…

.....مزید پڑھیئے

عمران خا ن کی حکومت گرانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا ثابت ہوچکا: جاوید اقبال بٹ

مدینہ منورہ ( بیورو رپورٹ)جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ نے کہاہے کہ  امریکی  سینٹ کی کمیٹی برائے فارن  افیر میں بھی یہی ثابت ہوا کہ  عمران خان کی حکومت گرانے میں  امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا جسکی تصدیق سابق سفیر امریکہ سعود مجید بھی کر چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں جاوید اقبال بٹ کاکہناتھاکہ  عمران خان کے بیانات کی وجہ…

.....مزید پڑھیئے

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔  میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے سے سینکڑوں سکولوں میں پہلے…

.....مزید پڑھیئے

یورپ کے طاقتور ملک نےگوگل پر 25 کروڑ یورو جرمانہ عائد کر دیا

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس نے گوگل پر 25 کروڑ یورو یعنی 75 ارب روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوگل پر یہ جرمانہ یورپی یونین اعلیکم کل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔یورپی ادارے نے گوگل کے آرٹی…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے…

.....مزید پڑھیئے