محمد جمیل بنگیال راجہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں
دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر لیڈر محمد جمیل بنگیال راجہ کی اہلیہ گزشتہ دنوں امارات کے ایک شہر العین کے توام ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر45 برس اور وہ ایک عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور توا م ہسپتال میں ہی زیر علاج تھیں- انتقال کے بعد مرحومہ کی پہلی نماز جنازہ…