Headlines

محمد جمیل بنگیال راجہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر لیڈر محمد جمیل بنگیال راجہ کی اہلیہ گزشتہ دنوں امارات کے ایک شہر العین کے توام ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر45 برس اور وہ ایک عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور توا م ہسپتال میں ہی زیر علاج تھیں- انتقال کے بعد مرحومہ کی  پہلی نماز جنازہ…

.....مزید پڑھیئے

فیس بک نے میسنجر صارفین کی آسانی کیلئے نہایت شاندار نئے فیچرز متعارف کروا دیئے 

نیویارک(ویب ڈیسک ) میٹا نے فیس بک میسجنر میں صارفین کی آسانی کیلئے انتہائی شاندار 4 مزید فیچرز کا اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا فیچر فوٹوز کے حوالے سے ہے اور یہ کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں متعارف کرائے گئے ایچ ڈی فوٹوز فیچر سے متاثر ہے۔یعنی اب آپ میسنجر میں بھی ایچ ڈی فوٹوز بھیج سکتے ہیں۔اس کے لیے…

.....مزید پڑھیئے

ملائیشیا میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیلہلاکتیں زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائشیا کی ریاست پیراک کے شہر ایپوہ میں نماز عید کے لیے جاتے ہوئے پاکستانیوں کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا  جس  جس کے نتیجے میں  تین پاکستانی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ اس حادثہ کے فوراً بعد مقامی پاکستانی کمیونٹی نے اپنی مدد آپ…

.....مزید پڑھیئے

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ کام شروع

بیجنگ (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے، ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر…

.....مزید پڑھیئے

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ روزنامہ جنگ  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔ ملک بھر میں آج صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئی تھیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

پاکستانی کمیونٹی دبئی کے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کی مشترکہ افطاری, اتحاد بین المسلمین کے لیے دعا ,  محمد جمیل بنگیال کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار 

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی کمیونٹی دبئی کے مختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مل جل کر ایک مشترکہ افطاری کا اہتمام کیا  جس میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر عامر سہیل گھمن، نائب صدر میاں غلام محی الدین، میڈیا کوارڈینیٹر محمد شہزاد بٹ، اقلیتی ونگ کے صدر جان قادر، پی ٹی آئی امارات کے سینئر رہنما یاسر امتیاز اعوان، عبدالکریم باجوہ،…

.....مزید پڑھیئے

 محمد غوث شہزاد کاافطار ڈنر ان کی کمپنی کے سٹاف اورپاکستانی کمیونٹی کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) ماہ رمضان کے آخری عشرہ کے دوران بھی دبئی میں مختلف جگہوں پر انفرادی اور اجتماعی افطاریوں کا سلسلہ عروج پر رہا، اسی سلسلہ میں پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک محمد غوث شہزاد کی طرف سے دبئی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں ان کی کمپنی کے سٹاف، پاکستانی کمیونٹی   اور فیملیز نے بھرپور انداز میں شرکت…

.....مزید پڑھیئے

 رمضان اور روزہ سماجی بندھنوں کو مضبوط کرتا ہے: حاجی محمد نواز

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ متحدہ عرب امارات  کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری  حاجی محمد نواز  نے شارجہ کے ایک ہوٹل میں پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کے  اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، اس موقع پر حاجی محمد نواز نے کہا کہ ماہ رمضان اور روزہ سماجی بندھنوں کو مضبوط کرتا ہے، اتحاد کے احساس اور آپسی یکجہتی اور محبت کو فروغ…

.....مزید پڑھیئے

سعودی عرب پی آئی اے کے لیے اہم ترین سٹیشن  ہے: پی آئی اے ریاض ریجن

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔ دارالحکومت ریاض میں منعقدہ افطار پارٹی میں پی آئی اے ریاض کے مینجر محمد بلال احمد اور سیلز ایگزیکٹو آفیسر محمد ارشد شیخ نے دیگر کے ہمراہ سفیر پاکستان احمد…

.....مزید پڑھیئے

تمام صوبوں کی سطح پر اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا: بیرسٹر امجد ملک 

مدینہ منورہ (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل آفیئرز کے سنئیر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لئے مسلم لیگ ن سولہ نکاتی ایجنڈا پیش کر چکی ہے جس پر عمل درآمد کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے،تمام صوبوں کی سطح پر اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام…

.....مزید پڑھیئے