Headlines

پی این ایس 'حنین' کے کمانڈر کیپٹن ہارون عزیز کا سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں عشائیہ کیک بھی کاٹا گیا

جدہ (محمد اکرم اسد) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ‘حنین’ کے کمانڈر کیپٹن ہارون عزیز نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، میجر جنرل احمد بن علی الدبئیس، کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ قائد المنتقہ الغربیہ (مغربی ریجن کمانڈر)، ریئر ایڈمرل منصور بن سعود الجیاد، قائد الاستول الغربیہ (مغربی بیڑے کے کمانڈر)، پاکستان کے قونصل جنرل خالد ماجد، پاکستانی سفارتکار…

.....مزید پڑھیئے

یوٹیوب نےصارفین کے لیے سروس میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

نیویارک (ویب ڈیسک) اگر آپ میں سے کوئی بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کا عادی ہے تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب میں ویڈیو ٹائٹل، اپ لوڈ انفو اور کمنٹس کو دائیں…

.....مزید پڑھیئے

الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول

عمارہ فردوس (جالنہ مہاراشٹر) نیک نامی ایک جھٹکے میں نہ سہی مگر مستقل بھلے کاموں کا نتیجہ ہوتی ہے۔  دلوں پر راج کرتی ہے، نیک نامی کا متضاد بھی بڑا غیر معمولی ہے جو دلوں پر تو نہیں مگر گدیوں پر راج تو کرہی لیتا ہے۔ بعض اوقات شہرت کی چاہ یہ راستہ دکھاتی ہے۔ اور اپنے آپ کو بدنامی کے جھٹکے لگا کر…

.....مزید پڑھیئے

ایپل نے آئی فون کو چارجنگ پر لگا کر تکیے کے نیچے رکھنے والے صارفین کو وارننگ جاری کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کمپنی نے اپنے آئی فون کو چارجنگ پر لگا کر تکیے کے نیچے رکھنے والے صارفین کے لیے سخت وارننگ جاری کر دی۔ میل آن لائن کے مطابق کمپنی کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ چارجر کے ساتھ منسلک آئی فونز کو بستر میں رکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔ اپنی آن لائن یوزر گائیڈ میں ایپل کی طرف سے…

.....مزید پڑھیئے

بیمار بچوں کی جگہ سکول میں پڑھنے والا روبوٹ تیار کرلیاگیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا روبوٹ تیار کیا ہے جو بیمار بچوں کو سکول اٹینڈ کرنے کے قابل بناتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق کسی بھی بیمار بچے کے لیے محض بیماری ہی پریشان کن نہیں ہوتی بلکہ کلاس روم کے ماحول اور دوستوں سے دوری بھی اُس کی طبیعت میں بیزاری پیدا…

.....مزید پڑھیئے

پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار 3 ماہ سے 14 سال تک قید تک ہوگی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا جس کے تحت 3 ماہ سے 14 سال تک قید کی سزا ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پہلی بار صوبائی سائبر کرائم ایجنسی بنانے کے لئے ’پنجاب سائبر کرائم کنٹرول ایکٹ 2024‘ کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو ابتدائی منظوری کے لئے پنجاب کابینہ کی سٹینڈنگ…

.....مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن یو اے ای  کے صدر  کے والد محترم کےایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس کارکنان اور عوامی حلقوں کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات  کے صدر محمد غوث قادری کے والد محترم کی تعزیت اور ایصال ثواب کے لئے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ان کی روح کو ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا-   دعائیہ تقریب کا آغاز آصف قادری نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور نقابت کے فرائض ڈاکٹر محمد اکرم…

.....مزید پڑھیئے

یمن:حوثی باغیوں پر حملے کے خلاف صنعاء میں بڑا احتجاج

مظاہرین میں  شامل ایک شخص عبدالعظیم علی نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی ہمارے خلاف اعلانیہ جنگ کرتے ہیں تو ہم اس کے لیے تیار ہیں اور ہمارے پاس فتح  یاب ہونے یا اپنی جان قربان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

.....مزید پڑھیئے

بلنکن اور فلسطینی صدرعباس میں انسانی امداد اور غزہ کے کنٹرول پر تبادلہ خیال

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا ہے  کہ بلنکن نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ  امریکہ اسرائیل کے ساتھ  فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ٹھوس اقدامات کی حمایت کرتا ہے، جس میں دونوں امن اور سلامتی کے ساتھ رہ سکیں۔

.....مزید پڑھیئے

پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانیز  کی پاکستان قونصلیٹ فرینکفورٹ جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی پر بھر پور مذمت

فرینکفرٹ (ویب ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانیز   احسان الحق باجوہ نے پاکستان قونصلیٹ فرینکفورٹ جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی پر بھر پور مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ پرچم ہمیں ایک قوم کے طور پر جوڑتا ہے، ہمارے دلوں میں اُمید کی کرن جگاتا ہے اور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کتنی قربانیاں دے کر یہ ملک حاصل…

.....مزید پڑھیئے