Headlines

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر نئے قانون کی تیاری شروع وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا ہے، اس بل سے سوشل میڈیا…

.....مزید پڑھیئے

موبائل فونز کی قیمت میں 3 ہزار سے لے کر 18 ہزار روپے تک کمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کئے گئے موبائل فونز کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں تین سے 18 ہزار روپے تک کی کمی رپورٹ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما کاماہرین کے…

.....مزید پڑھیئے

واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے بڑی خوشخبری 

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے…

.....مزید پڑھیئے

یواے ای میں بارشیں پاکستانی خاندان کا بچوں کی کتابوں سمیت سب کچھ تباہ ہوگیا

شارجہ (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی طوفانی بارشوں نے  ایک پاکستانی فیملی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ گھر میں بھر جانے والے پانی نے فرنیچر کو خراب کردیا، گھریلو آلات ناکارہ بنا ڈالے اور اسکول کی کتابیں کاپیاں بھی قابلِ استعمال نہ رہیں۔ آج نیوز کے مطابق 6 سالہ آصف اور اس کا 12 سالہ بھائی عامر عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد…

.....مزید پڑھیئے

لاہور کے 50 مقامات پر ” سی ایم مریم نواز فری وائی فائی”سروس کا آغاز کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً سیف سٹی سے رابطہ بھی ممکن بنا دیا ہے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جرائم،پولیس افسر اور اہلکاروں کے خلاف…

.....مزید پڑھیئے

4 کروڑ 70 لاکھ سال پرانے سانپ کی باقیات دریافت

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سائنسدانوں نے 4 کروڑ 70 لاکھ (47 ملین) سال پرانے دنیا کے سب سے بڑے سانپ کی باقیات دریافت کر لیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ سانپ صدیوں قبل بھارت میں گجرات کے حصے میں پائے جاتے تھے جسے ہندو مذہب میں پائے جانے والے سانپ واسوکی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے واسوکی انڈیکس کا نام…

.....مزید پڑھیئے

مسلم لیگ( ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا ہم عالمی تنہائی سے نکل رہے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ٰڈیسک)مسلم لیگ( ن) انٹرنیشنل آفئیرز نے  ایک آن لائن کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں دنیا بھر سے  پارٹی  کی اوورسیز قیادت نے شرکت کی، انٹرنیشنل افئیرز کے صدر سینیٹر اسحاق ڈار نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ   میزبانی سینئیر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز جاپان سے کوآرڈینیٹر…

.....مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا ہم عالمی تنہائی سے نکل رہے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ٰڈیسک)مسلم لیگ ن انٹرنیشنل آفئیرز نے  ایک آن لائن کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں دنیا بھر سے  پارٹی  کی اوورسیز قیادت نے شرکت کی، انٹرنیشنل افئیرز کے صدر سینیٹر اسحاق ڈار نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ   میزبانی سینئیر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز جاپان سے کوآرڈینیٹر…

.....مزید پڑھیئے

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی دبئی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات مالی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

دبئی (طاہر منیر طاہر)  وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے دبئی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔ میٹنگ میں موجودہ اقتصادی شراکت داری کو سپورٹ کرنے، انفارمیشن ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس، انفراسٹرکچر اور رئیل اسٹیٹ کی ترقی کو شامل کرنے کے لیے مزید تنوع کی تلاش پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ان سرمایہ کاروں میں عبداللہ بن لاہیج، آیانا…

.....مزید پڑھیئے

ایک پاکستانی ٹریڈر تیزی سے بدلتی ہوئی سرمایہ کاری اور خبروں کے منظر نامے کو کیسے سمجھ سکتا ہے؟ جانیے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یہ کوئی راز نہیں ہے کہ پچھلے مہینوں میں ہم نے پاکستان میں بروکر سروسز کے ساتھ ساتھ ان کے فیچر اور پلیٹ فارم کنڈیشنز میں ڈرامائی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔غیر یقینی کی پہلی لہر گزر چکی ہے، جس کے دوران لوگوں کا خیال تھا کہ طویل عرصے سے قائم MetaTrader ٹریڈنگ پلیٹ فارم پاکستانی مارکیٹ سے مکمل طور پر…

.....مزید پڑھیئے