Headlines

مسئلہ کشمیر بنیادی طور پر حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کا بنیادی اصول ہے : سردار عتیق احمد خان

جدہ(محمد اکرم اسد) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بنیادی طور پر حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کا بنیادی اصول ہے۔ جموں و کشمیر کے مخصوص معاملے پر حق خود ارادیت کے اصول کے اطلاق کو نہ صرف اقوام متحدہ نے بلکہ ہندوستان اور پاکستان دونوں نے یکساں طور…

.....مزید پڑھیئے

حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں کے دوران سیکڑوں لوگوں اور درجنوں گاڑیوں کی مدد کی اور انہیں ریسکیو کیا ان کا قونصلیٹ میں قونصل جنرل  حسین محمد نے پرتپاک استقبال کیا۔ رضاکاروں کو ان کی بے مثال خدمات کے اعتراف میں قونصل جنرل نے تعریفی اسناد سے نوازا۔ اس موقع پر قونصلیٹ کے…

.....مزید پڑھیئے

’آئی کیوب قمر‘ کتنے سال کی محنت کے بعد مکمل کیا گیا؟ اہم تفصیلات آپ بھی جانیے

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ 2سال کی محنت کے بعد  مکمل کیا جاسکا۔  2022 ء میں چینی نیشنل اسپیس ایجنسی نے ایشیاء پیسیفک اسپیس کارپوریشن آرگنائزیشن (ایپسکو) کے ذریعے رکن ممالک کو چاند کے مدار تک مفت پہنچنے کا منفرد موقع فراہم کیا تھا۔ایپسکو کی پیش کش پر رکن ممالک نے اپنے منصوبے بھیجے…

.....مزید پڑھیئے

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘کوبھیجنے کی تیاریاں مکمل مشن کہاں سے اور کس وقت خلا ءمیں بھیجا جائےگا؟ جانیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘کوبھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 18 منٹ پرسیٹلائٹ خلائی مشن پر روانہ ہوگااور سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔…

.....مزید پڑھیئے

نائب وزیراعظم پاکستان بننے پر محمد اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) یو اے ای کی  مبارکباد  مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں  گے:فرزانہ کوثر

 دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں، عہدیداروں اور کارکنوں نے  محمد اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم پاکستان بننے پرمبارکباد پیش کی ہے- مسلم لیگ (ن) وومن ونگ متحدہ عرب امارات کی صدر فرزانہ کوثر، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فوزیہ نسیم، مسلم لیگ (ن) پرتگال کی صدر شمع بٹ، پی ایم ایل این دبئی کے صدر چودھری عا مر سہیل…

.....مزید پڑھیئے

زمین کو شہاب ثاقب کے ممکنہ خطرے سے بچانے والی ناسا کی ٹیم کس طرح کام کرتی ہے؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو آسمان پر نظر رکھتی ہے تاکہ زمین کی طرف آنے والے کسی شہاب ثاقب کے خطرے سے لوگوں کو آگاہ کیا جا سکے۔ یہ ٹیم کس طرح کام کرتی ہے؟ ٹیم کے سربراہ لنڈلے جانسن نے اس سوال کا جواب دیا ہے۔ میل آن لائن کے…

.....مزید پڑھیئے

آئندہ 3 برس میں  مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی مشاورتی کاروباری کمپنی کی پروفیشنل بزنس منیجر نجلا نجم نے کہا ہے کہ توقع کی جا رہی ہے کہ اے آئی سے نہ صرف لوگوں کے کام کرنے کے طریقے…

.....مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات تجارت کے ساتھ اب ڈیجیٹل بزنس کا عالمی مرکز بن گیا : جاوید ملک

دبئی (طاہر منیر طاہر)   دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے زیر اہتمام  بین الاقوامی بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا  جس میں بیس سے زیادہ ممالک کے تاجروں، سرمایا کاروں اور بزنس لیڈرز، اہم اماراتی شخصیات اور شاہی خاندان کے اراکین نے  شرکت کی – تقریب کے مہمان خصوصی متحدہ عرب امارت کی وزارت تجارت اور اقتصادی امور  کے اعلی ترین افسر انڈرسیکرٹری عبدللہ…

.....مزید پڑھیئے

استاد گرامی پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم

ڈاکٹر غلام قادر لون           29؍ اپریل 2024 استاد گرامی محترم پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم کی وفات کو تین سال ہوگئے۔ وہ میرے استاد ہی نہیں؛ میرے مربی اور محسن بھی رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔  میری خوش نصیبی یہ تھی کہ والدین حد درجہ دین دار تھے۔ انہوں نے میری اخلاقی تربیت…

.....مزید پڑھیئے

ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند پی ٹی سی ایل کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے پر بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نان فائلرز کے سمز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹیکس نان فائلرز کے شناختی…

.....مزید پڑھیئے