Headlines

گورنر سلیم حیدر پنجاب میں معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کیلئے اہم کردار ادا کریں گے:میا ں منیر ہانس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کہا ہے کہ سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر نامزدگی صدر آصف علی زرداری کا اچھا انتخاب ہے۔اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار سلیم حیدر بطور گورنر بالخصوص پنجاب اور مجموعی طور پر پورے ملک کی اجتماعی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں اور وژن کو بروئے…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے دماغی مریض کو لگائی گئی’ برین چِپ ‘ میں مسائل کا اعتراف کر لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے پہلے نیورالنک برین امپلانٹ میں مسائل کا اعتراف کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کی بنائی گئی برین چِپ (Chip) نولینڈ ارباف نامی مریض کے دماغ میں نصب کی گئی تھی جس کا جسم 8سال سے مفلوج ہے۔29سالہ نولینڈ ارباف ڈائیونگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر بلندی سے زمین پر گرگیا…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔ آج نیوز کے مطابق  سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائیوجی…

.....مزید پڑھیئے

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی 

کراچی (این این آئی)کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار روپے کا ہوگیا‘…

.....مزید پڑھیئے

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے…

.....مزید پڑھیئے

لاکھوں صارفین کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم  لیکن کہیں آپ کا نام تو فہرست میں شامل نہیں ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والے 6لاکھ 71ہزار506شہریوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ان تمام شہریوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے سیکشن بی…

.....مزید پڑھیئے

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ ٹیلی کام خدمات کے انضمام و استحکام پر مبنی یہ اسٹریٹجک  ٹرانزیکشن ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل…

.....مزید پڑھیئے

گورنر  سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری میٹنگ میں شرکت 

دبئی (طاہر منیر طاہر) گورنر  سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری میٹنگ (AIM کانگریس) 2024 میں مختلف ممالک کے مرکزی بینکوں کے گورنرز اور  سٹاک ایکسچینج مارکیٹوں کے صدور کے گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔گورنر  سٹیٹ بینک آف پاکستان نے میکرو اکنامک چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے نقطہ نظر کا اشتراک کیا اور…

.....مزید پڑھیئے

ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر سابق ایمبیسڈر جاوید ملک کی  فرانس کی قونصل جنرل نتالی کینیڈی سے ملاقاتکلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر، سابق ایمبیسڈر جاوید ملک نے فرانس کی قونصل جنرل محترمہ نتالی کینیڈی سے ملاقات کی اور ان کو دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب میں  خصوصی طور پر خوش آمدید کہتے ھوئے ڈپلومیٹ بزنس کلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا- اس موقع پر ممتاز اماراتی بزنس مین اور شارجہ انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین مروان السرکال،…

.....مزید پڑھیئے

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے  فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کرا دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان، بینک…

.....مزید پڑھیئے