Headlines

میٹا نے اگلے سال تک فیس بک ورک پلیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارمز کے مقابلے پر متعارف کرایا گیا تھا، مگر اب اسے بند کیا جا رہا ہے۔ میٹا کے ایک ترجمان کی جانب سے…

.....مزید پڑھیئے

رئیل اسٹیٹ کے  پرجوش افراد کی  ٹیم  ایک پلیٹ فارم پر, ملک یاسر امتیاز اعوان اور ڈاکٹرمنیر چوہدری نے افتتاح کردیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی اور دیگر امارات میں میں لوگوں کو رئیل اسٹیٹ کی سہولیات بہتر انداز میں فراہم کرنے کے لئے بر دبئی میں رائل سگما رئیل اسٹیٹ متعارف کروائی گئی ہے جسے ملک شہزاد اوراسلم سرکانی چلا رہے ہیں- رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں یہ ایک ایسا  اضافہ ہے جس کے تحت رئیل اسٹیٹ کے پیشہ ور افراد اور پرجوش افراد کی…

.....مزید پڑھیئے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں   نشستمہمان اور مقامی شعرا نے  کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) اردو ادب  کا جانا پہچانا نام شاعر، محقق اور حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی قد آور شخصیت کے مالک ڈاکٹر عقیل عباس جعفری  اور کرن صدیقی کو جرنلسٹ ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ملکہ حاصل ہے- فاطمہ شیروانی نثر نگار ہونے کے ساتھ سیاحت کی دلدادہ بھی ہیں۔ چار کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں-…

.....مزید پڑھیئے

خاندانوں کی رونق اویس الدین

خاندانوں کی رونق کچھ لوگ خاندانوں کی رونق ہوا کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو افراد کو ایک خاندان بناتے ہیں سب کو جوڑ کر رکھتے ہیں اور جوڑنے کا انداز بھی بڑا نرالہ ہوتا ہے یہ موقع کی تلاش میں رہتے کہ کب کہاں اور کیسے سب کو اکھٹا کرنا ہے عید کی دعوت ہو گھر کی کوئی چھوٹی سی تقریب…

.....مزید پڑھیئے

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 31 ویں عریبین ٹریول مارکیٹ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 31 ویں عریبین ٹریول مارکیٹ  کا انعقاد  6 تا 9 مئی 2024 ہوا- سہ روزہ عریبین ٹریول مارکیٹ ایگزیبیشن میں دنیا بھر سے 165 سے زائد ممالک نے شرکت کی- اس ایگزیبیشن میں 2 ہزارسے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی اور بزنس کنٹریکٹس سائن کئے- گزشتہ سال 2023 میں کئی سال کی غیر…

.....مزید پڑھیئے

عوام کو مہنگی بجلی بھی میسر نہیں۔احمدندیم اعوان ، صدرمرکزی مسلم لیگ کراچی

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ مفت بجلی دینے کا دعوی کرنے والوں کی حکمرانی میں عوام کو مہنگی بجلی بھی میسرنہیں۔شہر قائد کے باسی شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بغیر بجلی کے گزارنے پر مجبور ہیں ۔جبکہ معصوم طلباء بھی لوڈشیڈنگ کے باعث سخت گرمی میں پرچہ دینے پر مجبور ہیں ۔جس سے بچوں…

.....مزید پڑھیئے

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے والے دوسروں کی نسبت 8.5 فیصدزیادہ مطمئن ہوتے ہیں :ایک تحقیق

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیںمگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا جواب ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے سعودی عرب میں سیمینار سعودی سرمایہ کاروں کی بھی شرکت

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے  ایسوسی ایشن برائے صنعتی نمائش    کے زیر اہتمام سرمایہ کاری اور پاکستان میں تجارت کے بہترین مواقع پر  ایک شاندار سمینار منعقد ہوا جس میں سعودی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد خورشید برلاس نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہا کہ ہم…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملے تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کئے گئے سائبر حملوں کی تعداد میں تین سو فیصد اضافہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد…

.....مزید پڑھیئے

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا…

.....مزید پڑھیئے