عمران خا ن کی حکومت گرانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا ثابت ہوچکا: جاوید اقبال بٹ

مدینہ منورہ ( بیورو رپورٹ)جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ نے کہاہے کہ  امریکی  سینٹ کی کمیٹی برائے فارن  افیر میں بھی یہی ثابت ہوا کہ  عمران خان کی حکومت گرانے میں  امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا جسکی تصدیق سابق سفیر امریکہ سعود مجید بھی کر چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں جاوید اقبال بٹ کاکہناتھاکہ  عمران خان کے بیانات کی وجہ…

.....مزید پڑھیئے

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔  میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے سے سینکڑوں سکولوں میں پہلے…

.....مزید پڑھیئے

یورپ کے طاقتور ملک نےگوگل پر 25 کروڑ یورو جرمانہ عائد کر دیا

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس نے گوگل پر 25 کروڑ یورو یعنی 75 ارب روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوگل پر یہ جرمانہ یورپی یونین اعلیکم کل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔یورپی ادارے نے گوگل کے آرٹی…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے…

.....مزید پڑھیئے

لونا کارپوریشن کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر ماہ صیام برکتیں لے کر آتا ھے: زاہد لطیف سندھو

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سعودی پاکستانی ایڈوانسڈ کنسٹرکشن کمپنی اور لونا کاپوریشن کے ڈائریکٹرز زاہد لطیف سندھو اور عابد لطیف سندھو کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کاروباری اور کمیونٹی اراکین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ دارالحکومت ریاض میں منعقدہ دعوت افطار کی تقریب میں نامور کاروباری شخصیت زاہد لطیف…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سنیئر نائب صدر محمود الحق ڈوگر نے شارجہ سےآنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق اور مسلم لیگی رہنما طارق محمود کے اعزاز میں دعوت سحور کا اہتمام کیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ دعوت سحور کے موقع پر محمود الحق ڈوگر نے مہمانوں کا استقبال…

.....مزید پڑھیئے

فیس بک و انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی فیس میں کمی

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹاپلیٹ فارمز نے فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 9.99 یورو سے 5.99 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔ میٹا کے سینئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کےلیے بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کو 9.99 سے 5.99 اور کسی بھی اضافی اکاؤنٹس کےلیے 4 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔  میٹا…

.....مزید پڑھیئے

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.log)کے ذریعے ایپل مصنوعات پر مسلسل سائبر حملوں کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل کے سسر شرافت علی انتقال کر گئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل کو ماہ رواں میں دوہرے صدمہ سے دو چار ہونا پڑا, چند دن قبل ان کے بڑے بھائی محمد اشرف مغل کراچی میں انتقال کر گئے اور اب ان کے سسر شرافت علی کا لاہور میں انتقال ہو گیا, مرحوم  کی عمر 76 برس تھی اور وہ…

.....مزید پڑھیئے

ایشیئن کمیونٹی کی محنت رنگ لےآئی بارسلونا میں 1.6ملین یورو کی لاگت سےپہلا کرکٹ گراؤنڈ تیار

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )سپین کے سیاحتی مرکزبارسلونا میں 1.6 ملین یورو کی لاگت سے پہلا میونسپل کرکٹ گراؤنڈ تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے، میونسپل ذرائع کے مطابق تمام سہولیات رکھنے والےکرکٹ کے اس میدان میں اپریل کے آخر تک میچز کا انعقاد ممکن ہوجائے گا۔ اس منصوبے کا آغاز پاکستان،بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والی 20 لڑکیوں کی محنت سے ہوا…

.....مزید پڑھیئے