Headlines

پاکستانی سفیر کا ابوظہبی میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ, صدر رئیسی اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے دورہ کے دوران ایران کے سفیر رضا امیری سے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے رفقا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ابو ظہبی میں پاکستانی سفارت خانے…

.....مزید پڑھیئے

سی ٹی ڈی افسران کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ

 کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سی ٹی ڈی سول لائن میں ملزم کو پیسے لے کر رہا کرنے والی پولیس پارٹی کی گرفتاری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف ڈیپارٹمنٹل انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ ابتدائی طور پر سی ٹی ڈی کے دو افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایس ایس پی…

.....مزید پڑھیئے

ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے عنوان سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں مشاعرہ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں مشاعروں کی تاریخ گزشتہ پانچ دہائیوں پر محیط ہے- گزرے عرصہ میں مختلف ادبی تنظیموں نے بیشمار ادبی محافل کا انعقاد کیا جس میں بر صغیر پاک و ہند کے شعرا نے شرکت کی اور مشاعروں و ادبی محافل کو بام عروج تک پہنچا دیا- ادبی محافل کا انعقاد ماضی میں مختلف تنظیموں نے کیا اور…

.....مزید پڑھیئے

چوہدری سالک حسین کی سعودی وزیر حج و عمرہ سے ملاقاتانتظامات پر گفتگو

جدہ (محمد اکرم اسد)  وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور حج 2024 کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ چوہدری  سالک حسین نے سعودی وزیر حج سے  حجاج کی خدمات کی بہترین فراہمی پر  پاکستان کی جانب سے حکومت سعودی عرب کا شکریہ…

.....مزید پڑھیئے

کنول چیمہ کے اعزاز میں  امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی طرف سےعشائیہ کا اہتمام مائی ایمپیکٹ میٹر اپلیکیشن کے اختراعی کام  پر تفصیلی بریفنگ

کراچی (ویب ڈیسک) مائی ایمپیکٹ میٹر کی بانی اور سی ای او کنول چیمہ کے اعزاز میں  امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے عشائیہ کا اہتمام کیا، مائی ایمپیکٹ میٹر، پاکستان کاوہ پہلا ادارہ ہے جس نے خیرات کے تمام تر معاملات  کو ڈیجیٹل طریقے سے آسان اور شفاف بنایا ہے، اس کی بانی اور سی ای او کنول چیمہ کو امریکہ میں…

.....مزید پڑھیئے

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثہ کی جگہ کی نشاندہی کرنیوالے ترک ڈرون آقنجی کے بارے وہ باتیں جو شاید آپ نہیں جانتے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی نشاندہی  ترکیہ کے جدید ڈرون کے ذریعے کی گئی ہے، جو کہ آقنجی ڈرون ہے، یہ ڈرون اپنے دلچسپ فیچرز کے باعث مقبول ہے۔ آج نیوز کے مطابق ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے سربراہ پیر حسین کولیوند کی جانب سے تصدیق کی گئی تھی کہ ترکش ڈرون کی مدد…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان اپنا دوسرا جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان 30 مئی کو چین کی نیشنل سپیس ایجنسی کے تعاون سے اپنا دوسرا جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ سپارکو کے زیر اہتمام جدید مواصلاتی سیٹلائٹ کی لانچنگ کے حوالے سے اسلام آباد میں سیمینار ہوا۔ سپارکو حکام نے بتایا کہ پاکستان میں 30 مئی کو لانچ ہونے والا سیٹلائٹ پندرہ سال کے لیے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ’ وائی فائی 6 ای ‘ متعارف کرا کر ایشیا کا 10 واں ملک بن گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان وائی فائی میں جدید (نیکسٹ جنریشن) ٹیکنالوجی کو اپنانے والا ایشیا کا 10 واں ملک بن گیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کو اپنانے والا 10 واں ملک بننے کے بعد پاکستان…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں پی ایس ایونٹس کے زیراہتمام انکریڈیبل پاکستانی ایوارڈز تقریب کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) جب سے متحدہ عرب امارات معرض وجود میں آیا ہے تب سے پاکستانیوں کی  خطیر تعداد یہاں موجود ہے اور امارات کی تعمیر و ترقی میں مصروف ہے- متحدہ عرب امارات کی تعمیر و ترقی میں پاکستانیوں کے مثبت کردار کی تعریف یہاں کے شیوخ بھی کرتے ہیں- سمندر پا ر مقیم پاکستانیوں نے بہت سے ایسے کام کئے ہیں…

.....مزید پڑھیئے

جرمن کمپنی کیساتھ پاکستان میں جدید طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینو فیکچرنگ کیلئے معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اب پاکستان میں بھی بار جائرو کاپٹرز کی مینوفیکچرنگ ہو سکے گی۔پاکستان کی سکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے لئے معاہدہ طے پاگیا۔سکائی ونگز ایوی…

.....مزید پڑھیئے