Headlines

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم پاکستان کی تقریبات

دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے اور   قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے  ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نےقومی ترانہ کی دھن پر پرچم کشائی سے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، صحافیوں اور قونصل خانے کے حکام نے شرکت کی۔ اس…

.....مزید پڑھیئے

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد وجہ کیا سامنے آئی؟

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق قانون پر دستخط کر دیئے، پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2025ء سے ہو گا۔ پابندی…

.....مزید پڑھیئے

پی زیڈ اے انٹیریئرز اوراے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کرکٹ ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر)پی زیڈ اے  انٹیریئرز اوراے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کرکٹ ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا، پی زیڈ اے  انٹیریئرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی جبکہ اے این کے  گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے  رنر اپ پوزیشن حاصل کی۔ ندیم کی قیادت میں پی زیڈ اے انٹیریئرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

.....مزید پڑھیئے

14 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا پیج نہیں بنا سکیں گے

فلوریڈا (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ‘رون ڈی سانٹس’ نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کرنے پر مبنی قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی سانٹس نے 14 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پیج کی ممانعت اور 14 سے 15 سالہ بچوں کے والدین کی اجازت سے سوشل میڈیا پیج بنا سکنے پر مبنی…

.....مزید پڑھیئے

امریکہ کے بعد ایک اور ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کی بازگشت

بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے بعد عراق میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی کی بازگشت شروع ہوگئی ہے۔  بغداد سےعرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا ہے،عراقی وزیر مواصلات ہیام الیاسری نے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے،عراقی وزیر مواصلات نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عراق میں غیراخلاقی مواد روکنے کیلئےضروری ہے۔…

.....مزید پڑھیئے

حمزہ مجید ایک ایسی شخصیت جن کا اولین مقصد ہی روشن مستقبل ہے

اگر آپ ٹیکنالوجی یا رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے واقف ہیں تو آپ نے حمزہ مجید کا نام سنا ہی ہوگا جو کئی سالوں سے ان دونوں شعبوں میں اپنا نام بنارہے ہیں۔ حمزہ مجید ای کامرس اور رئیل اسٹیٹ جیسے میدانوں میں بہتری اور ترقی کے لیے کوشاں ہیں اور ان کا بنیادی ویژن پاکستان میں ان شعبوں کا روشن مستقبل ہے۔ اس…

.....مزید پڑھیئے

جدہ کے النزاوی گروپ کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطاری

جدہ(محمد اکرم اسد) جدہ کے النزاوی گروپ کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس  میں پاکستان اوورسیز میڈیا فورم, پاکستان جرنلسٹ فورم اور یونائٹڈ جرنلسٹ فورم کے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ہوٹل کے سی ای او منیر خان ,جی ایم سید فخر , دانیال تنویر نے صحافیوں…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب, صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کے دن کا آغاز قونصل جنرل خالد مجید نے قونصلیٹ کے افسران و  سٹاف، پاکستانی کمیونٹی اور صحافیوں کی موجودگی میں تالیوں کی گونج میں قومی پرچم لہرا کر کیا جس کے پس منظر میں قومی ترانہ بجایا گیا , بعد ازاں تقریب میں اس اہم دن کی یاد میں صدر، وزیر اعظم…

.....مزید پڑھیئے

امریکی حکومت کا’ایپل‘ پر اجاراداری کا الزام مقدمہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی حکومت نے ہائی ٹیک کمپنی ’’ایپل‘‘ پر اجارہ داری قائم کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ دائر کردیا ہے۔ دوسری طرف ایپل نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے آئی فون کو اینڈرائیڈ سسٹم پر منتقل کردیا جائے۔ امریکی حکومت نے مقدمے میں کہا ہے کہ ایپل نے اسمارٹ فون مارکیٹ میں وسیع، پائیدار اور غیر قانونی اجارہ…

.....مزید پڑھیئے

 ایلون مسک نے ’قاتل روبوٹ ‘ بنانے کا دعویٰ کر دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے اپنی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا کے تیار کردہ روبوٹ ’آپٹیمس ‘ کو متنازعہ نیورالنک چِپ کے ساتھ منسلک کرکے ’قاتل روبوٹ‘ (Killer bot)بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آپٹیمس کو جب نیورا لنک کے ساتھ منسلک کیا جائے گا تو یہ انسانوں نے کئی گنا…

.....مزید پڑھیئے