Headlines

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے

 کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار نمبر ایک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی ہوگئے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں 45 سالہ محمد موسیٰ ، اس کی…

.....مزید پڑھیئے

راولپنڈی : کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے۔ہسپتال ذرائع نے روز نامہ جنگ کو بتایا کہ کانگو وائرس سے متاثرہ 3 مریض رواں ماہ اٹک سے لائے گئے تھے، جن میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو ہسپتال میں لایا گیا کانگو وائرس کا تیسرا مریض تاحال زیر علاج ہے۔نجی ٹی…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کو مشکل کے اس دور سے نکالنے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پلیٹ فارم پر آئیں فرخ حبیب

دبئی (طاہر منیر طاہر) سابق ایم این اے و سابق وفاقی وزیر  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئے روز معاشی طور پرکھوکھلا  ہو رہا ہے،  نوجوانوں کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، جوپاکستان کی  کل آبادی کا بڑا حصہ ہیں، انہیں ملازمتیں دے کر ہم ان کی زندگیوں کو آسان بنا سکتے ہیں اور اپنی معیشت کو فروغ دے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان سے براہ راست جدہ فلائٹ آپریش کا آغاز, 720 پاکستانی عازمین جدہ پہنچ گئے

جدہ ( محمد اکرم اسد)  پاکستان سے براہ راست جدہ فلائٹ آپریش کا آغاز ہو گیا اور   جمعہ کے روز کراچی ،اسلام آباد سے دو پروازوں کے ذریعے 720 پاکستانی عازمین جدہ پہنچ گئے ۔ جدہ ایئرپورٹ پر پاکستان حج مشن کے سربراہ عبدالوہاب سومرو، قونصل جنرل خالد مجید، وزارت مذہبی امور اور سعودی حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال  کیا گیا۔  قونصل جنرل…

.....مزید پڑھیئے

گوگل کی موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات ؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنےآگئیں

نیویارک (ویب ڈیسک) گوگل جیسا عالمی ادارہ جہاں اپنے فیچرز اور نت نئے ٹیکنالوجیکل ٹولز کی بنا پر عالمی مارکیٹ میں صارفین کی توجہ حاصل کر لیتا ہے، وہیں خود ادارے کے ملازمین کا بھی خوب خیال رکھتا دکھائی دیتا ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کے مرحوم ملازمین کو ادارہ کیسے سپورٹ…

.....مزید پڑھیئے

پہلی نیشنل گولڈ فیکٹری کے مالک ملک محمد عاشق حسین انتقال کرگئے

جدہ (محمد اکرم اسد) معروف پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت اور پہلی  نیشنل گولڈ فیکٹری کے مالک ملک محمد عاشق حسین جنہوں نے بیت اللہ شریف کے دروازے اور حجر اسود کی بناوٹ و خوبصورتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا وہ رضائے الٰہی سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، وہ کئی دھائیوں سے مملکت میں مقیم تھے اور اپنی شبانہ روز…

.....مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کو اپنے قومی شناختی کارڈ اور نائیکوپ کی تصدیق کے لیے اب کیا کرنا ہوگا؟ تازہ خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کی طرف سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارتخانے سے نائیکوپ کی تجدید کرانے کی سہولت متعارف کرا دی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری اپنے ملک کے سفارتخانے میں جا کر ’نادرا کائونٹر‘ سے اپنے نئے نائیکوپ بنوا سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق…

.....مزید پڑھیئے

شدیدگرمی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بدترین ظلم ہے۔احمدندیم اعوان،صدرمرکزی مسلم لیگ کراچی

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدراحمدندیم اعوان نےشدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہاہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سےبدترین لوڈ شیڈنگ اہل کراچی پر ظلم  ہے۔گرمی کی شدید لہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ناقابل فہم ہے ۔کراچی کے شہری ایک طرف شدید گرمی اور دوسری طرف طویل غیراعلانیہ  لوڈشیڈنگ کا سامنا…

.....مزید پڑھیئے

ابراہیم رئیسی: رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے :’’(اللہ) وہ ہے جس نے موت وحیات کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے عمل کے اعتبار سے بہترین کون ہے ‘‘۔ انسان کا مقصدِ وجود آزمائش ہے اور اس کے لیے زندگی  اور موت  کی یکساں اہمیت ہے ۔  امتحان کا اختتام لازم ہے تاکہ نتائج کا اعلان ہو  اور کامیاب و کامران ہونے…

.....مزید پڑھیئے

ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن

محمد نصیر اصلاحی           اس وقت لوک سبھا 2024 ء کے لئے وطن عزیز میں انتخابی عمل جاری ہے۔پورے ملک میں یہ انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ یہ سطریں لکھتے وقت انتخابی عمل کے پانچ مرحلے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس وقت پورا ملک انتخابی رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ ہر طرف الیکشن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا،سوشل میڈیا…

.....مزید پڑھیئے