Headlines

دبئی میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ سید شرافت علی شاہ کو پاکستان امن ایوارڈ مل گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر)  انٹرنیشنل آرٹ پروموٹرز پرنٹس اور سندھ کلچرل ڈپارٹمنٹ کے اشتراک سے  بیسویں پاکستان امن ایوارڈ 2024 کی تقریب لیاقت نیشنل لائبریری میں منعقد ہوئی- تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرسندھ سید ذوالفقار علی شاہ تھے- انٹر نیشنل آرٹ پروموٹرز کے روح رواں معروف صحافی آصف شرمیلا اور چیف آرگنائز حنا وحید کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے مختلف…

.....مزید پڑھیئے

کراچی؛ 8 ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 5 میں سے 2 بھائی جاں بحق

کراچی: گرومندر کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق اور دو بھائی زخمی ہوگئے جبکہ ایک بھائی مکمل محفوظ رہا۔ ایس پی جمشید علینہ راجپر کے مطابق کار میں 5 بھائی سوار تھے جوکہ پیشی پر سینٹرل جیل میں قائم عدالت جا رہے تھے، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 17 خول ملے ہیں۔ پولیس افسر کے مطابق چار موٹر…

.....مزید پڑھیئے

سہ ماہی تحقیقات اسلامی

سہیل بشیر کار سہ ماہی تحقیقات اسلامی میں گزشتہ 43 برسوں سے بلا ناغہ علمی و فکری مضامین شائع ہوتے ہیں۔ یہ رسالہ "ادارہ تحقیق و تصنیف علی گڑھ” کی طرف سے شائع ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ شمارہ کو 5 عنوانات کے تحت تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے عنوان کے تحت رسالہ کے مدیر ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب کا ایک اہم مضمون "مخنث…

.....مزید پڑھیئے

ایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی

کولوراڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکر گپتا کی لیب کے سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چھوٹے چھوٹے چارجڈ ذرات یعنی…

.....مزید پڑھیئے

بڑی کامیابی ۔۔۔پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں لانچ کردیا گیا

 بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں لانچ کردیا گیا۔ پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے  ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا گیا ہے۔ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا ءمیں بھیجا گیا، 5ٹن وزنی سیٹلائٹ…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کا پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ آج خلا میں لانچ ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج  لانچ کیا جائے گا۔سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق ملٹی مشن کیمیونیکیشن سیٹلائٹ چین کی مدد سے خلا میں لانچ کیا جائے گا، سپارکو کی جانب سے اس حوالے سے بیان…

.....مزید پڑھیئے

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے 80 ہزار نقد اور فون چھین لیا

کراچی: شہر قائد میں پولیس بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔ تازہ واقعے میں ڈکیتوں نے پولیس افسر کو 80 ہزار روپے نقدی اور فون سے محروم کردیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو میمن گوٹھ تھانے کے افسر سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایچ او عزیز بھٹی تھانہ ایوب سومرو…

.....مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت نے ای کیٹل مارکیٹ ایپ لانچ کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر ای کیٹل مارکیٹ لانچ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے فراہم کردہ یہ پلیٹ فارم شہریوں کو قربانی کے جانور اپنے گھر بیٹھے آن لائن خریدنے کی سہولت فراہم کرتاہے جس نے مویشیوں کی تجارت کے…

.....مزید پڑھیئے

اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔مائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے لئے موسم کی پیشگوئی کرسکے گی۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے چئیرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر احمد الجاسر کو ہلالِ قائداعظم میڈل سے نواز دیا

جد (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے چئیرمین اسلامی ترقیاتی بینک (ISDB) ڈاکٹر احمد الجاسر کو آج یہاں جدہ میں آئی ایس ڈی بی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں ہلالِ قائداعظم میڈل پیش کیا۔ ‘ہلالِ قائداعظم’ میڈل پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے جو غیر ملکی شہریوں کو خصوصی میرٹ یا…

.....مزید پڑھیئے