Headlines

ایپل کے شریک بانی کی 41 برس پرانی پیشگوئی ,جو اب درست ثابت ہوگئی

کیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن )میک کمپیوٹر سے لے کر آئی فون تک، ایپل کے آنجہانی شریک بانی سٹیو جابز کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں جینئس تصور کیا جاتا تھا۔سٹیو جابز نے روزمرہ کی زندگی میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے انقلاب برپا کرنے میں کردار ادا کیا تھا۔اب 1983 کے ایک ویڈیو کلپ میں سٹیو جابز کی جانب سے کی جانے والی…

.....مزید پڑھیئے

مسلم لیگ( ن) جرمنی کی قونصلیٹ پر حملے اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی مذمت ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا

فریکنفرٹ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن) جرمنی نے پاکستانی قونصلیٹ پر حملے اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جرمن حکومت سے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ( ن) جرمنی کے سیکریٹری اطلاعات حافظ محمد عمران ضیاء نے کہا ہے کہ سبزہلالی پرچم کی بے حرمتی نامنظورہے، افغانستان کے شہریوں کاپاکستان کے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن , ہم آپکے حقوق کا تحفظ کریں گے آپ بھی اپنا فرض ادا کریں : ڈپٹی وزیراعظم کا مسلم لیگ ن اوورسیز چیپٹرکے صدورسے خطاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار  نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن  ہے ، جہاں حقوق ہوتے ہیں وہیں فرائض بھی ہوتے ہیں ، ہم آپکے حقوق کا تحفظ کریں گے آپ بھی اپنا فرض ادا کریں ، اس موع پر بیرسٹر امجد ملک کا کہنا تھاکہ انتشار یوں کو شکست دیکر…

.....مزید پڑھیئے

ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور اس حوالے سے پی ٹی اے کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے، اس معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ملک میں…

.....مزید پڑھیئے

منفی پراپیگنڈے سے نمٹنےکی خاطر فائر والز کی تنصیب بولیاں طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا،  پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئےبولیاں طلب کرلیں۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق  حکومتی فیصلے کے تحت  پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب  کے لیے  بولیاں طلب کرلی ہیں، انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور…

.....مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات  اور پاکستان کی کاروبار سے منسلک خواتین کا کاروباری اشتراک مقصد خواتین کے کاروبار کو فروغ دینا ہے: چیئرمین امجد اقبال امجد

دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات کی ساتوں  ریاستوں میں پاکستانی خواتین مختلف النوع کاروبار کامیابی سے کر رہی ہیں- جن میں ملے جلے  گارمنٹس، ہر عمر کے بچوں کے کپڑے، اسکول یونیفارم، شادیوں کے موقع پر استعمال ہونے والے قیمتی ملبوسات، ریشمی اور کڑھائی والے ملبوسات، سردیوں اور گرمیوں والے کھلے کپڑے اور ملبوسات، مرد و خواتین کے لئے پاکستان کے روایتی…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں فیس بک تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت ملک بھر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم فیس بک کی پیرنٹ آرگنائزیشن میٹا اور نیٹ بلاک نے شکایات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ منگل اور بدھ کو پاکستان بھر میں بہت سے انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز (آئی ایس پیز) پر فیس بک کے حوالے سے صارفین کو مشکلات درپیش رہیں کیونکہ…

.....مزید پڑھیئے

امریکی سائنسدانوں نے شوگر سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیارکرلی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر امریکا میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ماونٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم…

.....مزید پڑھیئے

 آئی فون 16مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی اس کی معلومات لیک ہو گئیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی طرف سے آئی فون 16رواں سال ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کی معلومات پہلے ہی لیک ہو کر منظرعام پر آگئی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آئی فون 16پریسکوپ لینزز کے ساتھ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایپل کے اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی فون 16پرو اور پرومیکس میں ٹیٹراپرزم 5ایکس زوم لینز…

.....مزید پڑھیئے

چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت دنیا کے پہلے فیلڈ نیٹ ورک کا تجربہ

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔چین کے ٹیلی کام انجینئرز نے 6 جی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا فیلڈ ٹیسٹ نیٹ ورک نصب کیا ہے۔آئندہ نسل کی…

.....مزید پڑھیئے