پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانیز کی پاکستان قونصلیٹ فرینکفورٹ جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی پر بھر پور مذمت
فرینکفرٹ (ویب ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانیز احسان الحق باجوہ نے پاکستان قونصلیٹ فرینکفورٹ جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی پر بھر پور مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ پرچم ہمیں ایک قوم کے طور پر جوڑتا ہے، ہمارے دلوں میں اُمید کی کرن جگاتا ہے اور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کتنی قربانیاں دے کر یہ ملک حاصل…