Headlines

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی معطل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی طور پرمعطل ہے۔پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک میں خرابی کے باعث متاثر ہورہی ہے، اس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، کوشش ہے کہ جلد از جلد انٹرنیٹ سروسز بحال کردی جائیں۔ خیال رہے کہ…

.....مزید پڑھیئے

وسیم بٹ ہائیڈل برگ پارلیمان کے پہلے مسلم پارلیمانی لیڈر منتخب

دبئی  (طاہر منیر طاہر)  دس سال بلدیاتی کونسلر کا تجربہ رکھنے والے جرمنی میں مقیم پاکستانی وسیم بٹ متفقہ طور پر ہائیڈل برگ پارلیمان کے پہلے مسلم پارلیمانی لیڈر منتخب ہوگئے ۔وہ پہلے مسلمان ہیں جو سٹی پارلیمنٹ ہائیڈل برگ میں  پارلیمان لیڈر منتخب ھوئے ہیں- یہ انتخاب چوبیس 24 جولائی 2024 کو نئی پارلیمانی جماعت HiB/Volt میں کیا گیا ہے۔ ان کے نائب…

.....مزید پڑھیئے

پاک فوج کے بہادر جوان وطن کی مٹی کے دفاع کے لئے   قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کرتے: اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین کے عہدیداروں نے بارسلونا میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے بہادر افسران اور جری جوانوں نے اپنی مٹی کے دفاع کے لئے بڑی سے بڑی قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کیا ۔  اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین کے صدر چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں سینئر نائب صدر سلیمان گوندل کوآرڈینیٹر…

.....مزید پڑھیئے

مارک زکربرگ کی مستقبل کے بارے میں پیشگوئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ہر فرد ایک ہی ڈیوائس استعمال کرتا نظر آئے گا۔  ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ہر فرد کی آنکھوں پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ گلاسز ہوں گے۔مارک ذکر برگ نے دعویٰ…

.....مزید پڑھیئے

سمارٹ فونز کے وہ ماڈلز جو جلد بیکار ہونے والے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور چینی کمپنی شاﺅ می (Xiaomi) نے اپنے بہت سے پرانے فونز بشمول کچھ بڑے سیلرز کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی فراہمی روک دی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کمپنی نے شاؤ می کے سمارٹ فونز کی اینڈ آف لائف (EOL) کی فہرست کو اپ ڈیٹ کیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کن ڈیوائسز کو…

.....مزید پڑھیئے

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلزپارٹی گلف/مڈل ایسٹ  کی جانب  سے صدر آصف علی زرداری کے 69 ویں  یوم پیدائش  موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے دبئی میں سالگرہ کی تقریب منائی –  سالگرہ تقریب میں پارٹی کارکنوں اور جیالوں  کی  کثیر تعداد نے شرکت کی – تقریب کی  صدارت   پی پی پی گلف /مڈل ایسٹ کے صدر  میاں منیر…

.....مزید پڑھیئے

 مقامی سطح پر تیار کی گئی واٹس ایپ کی متبادل میسجنگ ایپلی کیشن شہریوں کے لیے کب لانچ کیا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی عہدیداران کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی گئی واٹس ایپ کی متبادل میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے اور بعد ازاں اسے شہریوں کے لیے بھی لانچ کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گزشتہ سال اس وقت کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے…

.....مزید پڑھیئے

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے تحقیق

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔سانپ کے کاٹنے سے سالانہ تقریباً 138,000 افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ ان افراد کی تعداد زیادہ تر افریقہ، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا اور کم…

.....مزید پڑھیئے

بیرسٹر امجد ملک کی میزبانی میں  مسلم لیگ ن کے زیراہتمام انٹرنیشنل زوم کانفرنس مختلف فیصلے کیے گئے

لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے زیراہتمام انٹرنیشنل زوم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس دوران  ڈیجیٹل دہشت گردی روکنے اور ریاست کے دفاع کیلئے مختلف فیصلے کیے گئے ۔ بیرسٹر امجد ملک نے میزبانی کی اور اوورسیز چیپٹرز کو مزید فعال کرنے پر زور دیا،اس کانفرنس میں مختلف ممالک سے مختلف چیپٹرز کے صدور اور عہدیداران نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے…

.....مزید پڑھیئے

عمران خان آج بھی آرمی چیف سے بات چیت کے خواہمشند سیاسی لوگوں سے ڈائیلاگ کے قائل نہیں: رانا ثنا ء اللہ

پیرس(ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ہماریحکومت کی خواہش اور کوشش ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں لیکن عمران خان نے پہلے دن سے سیاسی لوگوں سے نہ بیٹھنے کا فیصلہ کر رکھاہے، وہ اقتدار میں تھے تب بھی سیاسی لوگوں سے ڈائیلاگ کو تیار نہیں تھے ، آج ہم اقتدار…

.....مزید پڑھیئے