Headlines

سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہے : چوہدری محمد رضوان آفتاب رضا 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد اور ورکرز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک مسلمانوں کی نجات کا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل کرتا ہے ،سعودی دارالحکومت ریاض میں نامور کاروباری شخصیت چوہدری محمد رضوان اور آفتاب رضا کی جانب سے منعقدہ دعوت افطار میں پاکستانی ورکرز کی بڑی…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں فیملی ڈے اور خواتین کا دن منایا جائے گا

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی لیڈیز فورم کی صدرڈاکٹرعا ئزہ علی خان  نے اعلان کیا ہے کہ  4 اور 5 فروری 2024 کو "The Parenting 360 Conference” کے زیر اہتمام پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ایک روزہ  "فیملی ڈے” اور ایک روزہ "خواتین کا دن” منایا جائے گا- یہ ایونٹ شرکاء کو علم اور حکمت عملیوں سے آراستہ کرے گا-…

.....مزید پڑھیئے

دبئی میںپاکستان نائٹ کا انعقاد

دبئی  ( طاہر منیر طاہر )  دبئی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ٹیکنالوجی نمائش”جائٹیکس گلوبل 2024 ‘‘کی سرگرمیوں کے سلسلے میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ایک خصوصی نیٹ ورکنگ ایونٹ "پاکستان نائٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیک پروفیشنلز اور بزنس لیڈرز کے درمیان روابط کو فروغ دینے کے لیے منعقد کیے گئے اس ایونٹ نے مختلف قومیتوں کے سینکڑوں ٹیک ایگزیکٹوز کو…

.....مزید پڑھیئے

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور  حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو 

دبئی  (طاہر منیر طاہر)  وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے کینیڈا کی ترقی میں اپنا بھر پور  حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی ہے جبکہ سیاست کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ شفقت علی تمام پاکستانیوں کے لئے ایک روشن مثال ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار  وفاقی رکن پارلیمنٹ شفقت…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں ایئر پورٹس پر مسافروں کودستیاب محکمانہ سہولیات کا فقدان ہے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا اعتراف

دبئی (طاہر منیر طاہر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ان کے مشاہدہ میں بھی یہ بات آئی ہے کہ پاکستان میں ایئر پورٹس پر آنے جانے والے مسافروں کو دستیاب محکمانہ سہولیات کا فقدان ہے،  لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولیات اور معلومات کے لئے OPF اور دیگر محکموں کی طرف سےجو معلوماتی ڈیسک لگائے گئے ہیں وہاں سٹاف…

.....مزید پڑھیئے

رانا عبدالرؤف اورابوبکر امتیازکی طرف سے دبئی میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام ملازمین اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) ماہ صیام کا آغاز ہوتے ہی امارات کے مختلف شہروں  میں اجتماعی افطار و سحور کا سسلہ شروع ہو گیا- یہاں مقیم پاکستانیوں نے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں انفرادی اور اجتماعی طور پر افطار و سحور کا اہتمام کیا- اسی سلسلہ میں انسپائر لگژری ٹیکنیکل سروسز ہوم کیز ریئل اسٹیٹ انسپائر لگژری پراپرٹیز مینجمنٹ کے سی ای او ابوبکر امتیاز…

.....مزید پڑھیئے

کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاو¿ ممکن ہے۔حکام نے بتایا کہ پچھلے سال سندھ انفیکشس ڈیزیز ہسپتال میں خناق…

.....مزید پڑھیئے

ٹیسٹ رینکنگ: وراٹ کوہلی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی

آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ نئی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا تیسرا نمبر ہے۔

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 10 اگست 2024 کو منایا جائے گا

دبئی  (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے  77 ویں  یوم آزادی کی تقریبات  پاکستان سوشل سینٹر  شارجہ میں  10 اگست 2024 کو شام 6:30 بجے شروع ہوں گی –  ان تقریبات میں شارجہ اور  شمالی امارات سے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شرکت کریں گے-  خالد حسین چوہدری…

.....مزید پڑھیئے

ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

معروف ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی جانب سے 2 کروڑ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے کئی پاکستانی ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کردی گئیں۔ ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کردہ ویڈیوز کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز…

.....مزید پڑھیئے