او آئی سی کے ہیڈکوارٹر زجدہ میں یوم یجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب

جدہ (محمد اکرم اسد سے) سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کے ذریعے شرکاء (جس میں اسلامی ممالک کے نمائندے شامل تھے ) کے ذریعے بھارتی مسلح افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کیے جانے والے مظالم کو اجاگر کیا گیا ۔فلم میں وزیر اعظم  انوار…

.....مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا کے استعمال میں مشکلات سے دو چار لوگوں کے لیے بڑ ی خبر سوشل میڈیا پرفائر وال کا تجربہ مکمل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت ریاستی ادارے انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ ایسا سمجھ لیں کہ جو بھی شخص انٹرنیٹ پر…

.....مزید پڑھیئے

امارات میں ورک پرمٹ کے نئے قانون سے غیرملکی ملازمین کی زندگی مزید مشکل ہوگئی

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں اب غیر ملکی گھریلو ملازمین کے لیے مشکل کھڑی ہو رہی ہے، کیونکہ ورک پرمٹ نہ ہونے پر جرمانے عائد ہونے جا رہے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق   متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے حوالے سے قوانین سخت کرتے ہوئے ورک پرمٹ کے بغیر کام کرنے والے ملازمین کے لیے خطرے کی…

.....مزید پڑھیئے

انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسٹا گرام میں ڈی ایمز کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی ایمز اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ڈائریکٹ میسجز ان باکس کو کہا جاتا ہے۔میٹا کی جانب سے ایسے نئے ٹولز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو صارفین کو میسجز ریکوئسٹ فلٹر کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔آسان الفاظ میں جن میسجز ریکوئٹس کو فلٹر…

.....مزید پڑھیئے

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 16 سال سے کم کرکے13 سال کردی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 13 سال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے کم از کم عمر 16 سے…

.....مزید پڑھیئے

ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے

آسٹن (ویب ڈیسک) آٹو موٹیو کمپنی ٹیسلا نے ریئر ویو کیمرا تصاویر میں مسائل کی وجہ سے 27 ہزار سے زائد سائبر ٹرک واپس منگوا لیے۔ ایکسپریس نیوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایاکہ  کچھ برقی گاڑیوں میں ریئر ویو کیمرا سے آنے والی تصاویر گاڑی کے ریورس گیئر میں جانے کے دو سیکنڈ کے اندر ظاہر نہیں ہو رہی۔واپس…

.....مزید پڑھیئے

مجھے خوشی ہے کہ میں پڑھے لکھے با صلاحیت اور حقیقی صحافیوں کے درمیان ہوں قونصل جنرل حسین محمد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم (PJF) کی دعوت پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد اور پریس قونصلر محمد صالح نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (PAD) میں صحافیوں سے ملاقات کی-"گیسٹ ان ٹاؤن” میں ملاقات کا اہتمام پاکستان جرنلسٹس فورم نے کیا جس میں طاہر منیر طاہر، سعدیہ عباسی، مظفر رضوی، زمرد بونیری، حافظ زاہد علی، کاشان تمثیل…

.....مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت نے ای کیٹل مارکیٹ ایپ لانچ کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر ای کیٹل مارکیٹ لانچ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے فراہم کردہ یہ پلیٹ فارم شہریوں کو قربانی کے جانور اپنے گھر بیٹھے آن لائن خریدنے کی سہولت فراہم کرتاہے جس نے مویشیوں کی تجارت کے…

.....مزید پڑھیئے

 رواں برس کا نوبل انعام برائے طب کس کے نام رہا؟

سٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں برس 2024ء کے نوبل انعام برائے طب کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا نوبل انعام برائے طب امریکی سائنس دانوں وکٹر ایمبروز اور گیری رووک±ن کے نام رہا۔اس بات کا اعلان نوبل اسمبلی نے سٹاک ہوم میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ان دونوں سائنس دانوں کو مشترکہ…

.....مزید پڑھیئے

پاک فوج کے بہادر جوان وطن کی مٹی کے دفاع کے لئے   قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کرتے: اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین کے عہدیداروں نے بارسلونا میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے بہادر افسران اور جری جوانوں نے اپنی مٹی کے دفاع کے لئے بڑی سے بڑی قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کیا ۔  اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن سپین کے صدر چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں سینئر نائب صدر سلیمان گوندل کوآرڈینیٹر…

.....مزید پڑھیئے