Headlines

ٹک ٹاک نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی

سنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نےکمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 270 اکاؤنٹس اور مقامی قانون کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 59 اکاؤنٹس کو پلیٹ فارم سے ہٹایا۔ ٹک ٹاک کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق  پاکستانی حکومت کی درخواست پر 93.5 فیصد متنازعہ ویڈیوز کو بھی ہٹا دیا گیا ہے،2023 کی دوسری ششماہی میں ٹک…

.....مزید پڑھیئے

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ویڈیو وائرل نئی مثال قائم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دلہن کی فرمائش پر دولہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جوڑے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔ وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان میں منکی پاکس کا 7 واں کیس رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں منکی پاکس کا 7 واں کیس سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ مریض کا تعلق پنجاب کے شہر گجرات سے ہے جس کی عمر 44 سال ہے جبکہ متاثرہ مریض پمز ہسپتال اسلام…

.....مزید پڑھیئے

سپیشل عید آفر پاکستان میں آئی فونز کی قیمت میں نمایاں کمی 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایپل کے آفیشل ڈسٹری بیوٹر نے سپیشل عید آفر کے تحت آئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس محدود مدتی پیشکش میں آئی فون 15، آئی فون 15پرو، آئی فون 15پرو میکس، آئی فون 14، آئی فون 13اور آئی فون 11کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔اس کمی کے بعد آئی…

.....مزید پڑھیئے

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ روزنامہ جنگ  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔ ملک بھر میں آج صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئی تھیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

شہر کی جانب ہجرت کرتا گاؤں‎

مدیر اشاعت 24 ستمبر، 2023 تانیہ (چورسو، اتراکھنڈ) آزادی کے امرت کال میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں ملک کے تمام باشندوں کے لئے پینے کے صاف پانی اور بیت الخلاء جیسی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔ آج ملک کے بیشتر دیہی علاقوں کی عوام جو برسوں سے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی زندگی گزار رہی…

.....مزید پڑھیئے

نواز شریف آئی ٹی  سٹی میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لیے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا۔نواز شریف آئی ٹی  سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے عالمی ہفتہ برائے سائنس اور امن کے آغاز پرپیغام میں کہا…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک کی زمین کے ساتھ ساتھ خلا میں بھی پوزیشن مضبوط

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسلا، سپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے زمین کے ساتھ ساتھ خلا میں بھی اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ اس وقت زمین کے مدار میں گردش کرنے والے دو تہائی مصنوعی سیاروں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ مصنوعی سیاروں سے متعلق معلومات رکھنے والے گروپ سیلس ٹریک نے تبایا ہے کہ…

.....مزید پڑھیئے