نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ممکنہ پاکستانی بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات – Daily Jasarat News
لاہور: قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹنگ آرڈر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں 5 میچز پر مشتمل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا ممکنہ بیٹنگ آرڈر سے متعلق بتایا گیا ہے کہ آکلینڈ میں ہونے والے ٹریننگ سیشن کے دوران قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب…