استاد گرامی پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم
ڈاکٹر غلام قادر لون 29؍ اپریل 2024 استاد گرامی محترم پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم کی وفات کو تین سال ہوگئے۔ وہ میرے استاد ہی نہیں؛ میرے مربی اور محسن بھی رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ میری خوش نصیبی یہ تھی کہ والدین حد درجہ دین دار تھے۔ انہوں نے میری اخلاقی تربیت…