میر انیسؔ اور غزل
ڈاکٹر ناصرؔ امروہوی عالمی ادب میں کچھ شخصیات ایسی ہوئی ہیں جن کا نام نامی کسی ایک صنفِ ادب کے لئے لازم و ملزوم قرار پایا اور یہ تاثر عام ہو گیا کہ ان کی تمام تر فنکارانہ مہارت کا اظہار اسی صنف میں ہوا ہے۔بہت سے نام ایسے ہیں جو کسی ایک صنف کے لئے رہتی دنیا تک مشہور و مقبول ہوئے۔…