Headlines

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 10 اگست 2024 کو منایا جائے گا

دبئی  (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے  77 ویں  یوم آزادی کی تقریبات  پاکستان سوشل سینٹر  شارجہ میں  10 اگست 2024 کو شام 6:30 بجے شروع ہوں گی –

 ان تقریبات میں شارجہ اور  شمالی امارات سے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شرکت کریں گے-  خالد حسین چوہدری نے بتایا کہ  پاکستان کے  77 ویں  یوم آزادی کے سلسلہ میں  عوام الناس کی دلچسپی کے لیے مختلف النوع پروگرام پیش کیے جائیں گے-

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading