رفیق شاد آرائیں کا انتقال پاکستان جرنلسٹس فورم  متحدہ عرب امارات کے صدر طاہر منیر طاہر اور دیگر کا اظہار تعزیت

دبئی  (طاہر منیر طاہر) کراچی پریس کلب کے رکن سینئر صحافی ، ایم ٹی اے پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر  اور پی ایس اے وفاقی گورنمنٹ اردو کالج کے سابق صدر نوید شاد آرائیں ، افتخار شاد آرائیں اور آصف شاد آرائیں کے والد محترم رفیق شاد آرائیں  کے سانحہ ارتحال پر پاکستان جرنلسٹس فورم  متحدہ عرب امارات کے صدر طاہر منیر طاہر اور دیگر اراکین و عہدیداران نے  نوید شاد آرائیں ، افتخار شاد آرائیں اور آصف شاد آرائیں سے اظہار تعزیت کرتے ھوئے ان کے والد محترم  رفیق شاد آرائیں  کے لئے دعائے بخشش و مغفرت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دعائے صبر جمیل کی گئی –

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading