Headlines

کل موبائل فون سروس کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کا  اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں  کل ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے بھی اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

پی ٹی اے کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22 اپریل 2024 کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل رہے گی۔یہ فیصلہ انتخابی عمل کو بلا تعطل اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading