Headlines

ای آفس کے نفاذ کا معاملہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا 16اداروں کو مراسلہ ارسال

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزارتوں اور محکموں میں ای آفس کے نفاذ کے معاملے پر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنے 16 ذیلی اداروں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کردیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت سائنس نے ماتحت محکموں کو ای آفس کے نفاذ اور سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی نے ای آفس پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم آفس نے ای آفس پر 14 جنوری کو رپورٹ طلب کی ہے جبکہ مراسلے میں وزیراعظم آفس کے 7 جنوری کے خط کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading