Headlines

ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کیساتھ ہیش ٹیگ استعمال کرنا چاہیے یا نہیں؟ ایلون مسک نے معمہ حل کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے ایکس پر ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال سے متعلق ایک مرتبہ پھر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے ایکس صارف نے پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال کو فرسودہ، غیر ضروری قرار دیا ہے۔

صارف نے جواب کا  سکرین شاٹ شیئر کیا جب پوچھا کہ ’آیا اسے ہیش ٹیگز استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، ہیش ٹیگز ’آب میرین پر اسکرین ڈور‘ اور ’ایک ٹکٹ ٹو کہیں نہیں‘ تشبیہ دے کر ردعمل کا اظہار کیا۔
ایلون مسک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’براہ کرم ہیش ٹیگز کا استعمال بند کریں، سسٹم کو اب ان کی ضرورت نہیں ہے اور وہ بدصورت نظر آتے ہیں۔

اس پر متعدد صارفین نے مسک کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور کہا کہ ایکس پر ہیش ٹیگز کے استعمال غیرضروری ہے اور اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading