فیصل طاہر خان  کی ڈاکٹر امجد ثاقب بانی اخوت فاؤنڈیشن سے  ملاقات  

مکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) فیصل طاہر خان نےبانی اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے  ملاقات   کی ہے ۔ 

روزنامہ پاکستان سے بات چیت میں فیصل طاہر خان نے  بتایا کہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت فاؤنڈیشن کی متاثر کن کہانی شیئر کی اور بتایا کہ کس طرح 100 ڈالر سے شروع ہونے والی ایک فاؤنڈیشن نے اب 1 بلین ڈالر سے زیادہ کے بلاسود قرضے دیئے ہیں جو غربت کے خاتمے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ایک د معاشرے کی تشکیل میں بہت زیادہ اثر ڈال رہے ہیں۔

فیصل طاہر خان نے بتایا کہ 2022 میں اخوت یونیورسٹی کے طلباء کو "خود کو دریافت کرنے کا سفر” کے موضوع پر لیکچر دیا تھا۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading